Archive
-
February, 2010
-
January, 2010
-
December, 2009
-
November, 2009
-
October, 2009
-
September, 2009
-
August, 2009
-
July, 2009
-
June, 2009
-
May, 2009
-
April, 2009
-
March, 2009
-
February, 2009
-
January, 2009
-
December, 2008
-
November, 2008
-
October, 2008
-
September, 2008
-
August, 2008
-
July, 2008
|
News Blog
|
Friday, 20 August 2010 |
|
مورخہ 20 اگست 2010ءبروز جمعتہ المبارک
پریس ریلیز
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور اور سٹی ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام اے این پی صوبہ سندھ کے رہنما عبید اللہ خان یوسف زئی کی غائبانہ نماز جنازہ باچا خان مرکز پشاور میں ادا کی گئی۔ اس سے قبل باچا خان مرکز میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صوبائی جنرل سیکرٹری اے این پی تاج الدین خان منعقد ہوا۔ جس میں صوبائی
وزراء، ایم پی ایز اور صوبائی عہدیداروں نے بھی شرکت کی اور کل کے واقعہ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔ حکومت سندھ اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر کراچی میں پختونوں کی ٹارگٹ کلنگ بند کی جائے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری نے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پختون اپنے تمام سیاسی اختلافات اور نظریات کو بالائے طاق رکھ کر پختونوں کی بقاءکےلئے متحدہو جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر پختون متحد نہ ہوئے تو انتہا پسند اور دہشت گرد قوتیں پختونوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ لہٰذا ہمیں بہرصورت متحد ہونا پڑے گا جیسا کہ باچا خان نے فرمایا ہے کہ اگر ہم متحد نہ ہوئے تو ہم مٹ جائیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ پختونوں کے گریبان سے ہاتھ نکال دیا جائے وہ امن پسند قوم ہے اور کسی قسم کی تشدد اور دہشت گردی کے حق میں نہیں ہے لیکن پرامن زندگی گزارنے پر یقین رکھتی ہے۔
اجلاس سے صوبائی وزیر لائیو سٹاک حاجی ہدایت اللہ خان، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مختیار علی خان ایم پی اے، شگفتہ ملک ایم پی اے، رضاءاللہ خان ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار صدر ضلع پشاور، ضلع پشاور کے صدر میاں مشتاق احمد اور سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر ملک غلام مصطفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اے این پی صوبہ سندھ کے رہنما عبید اللہ یوسف زئی کے ٹارگٹ کلنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ اس واقعے کی جوڈیشل انکوائری کی جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم نے بار بار مطالبہ کیا کہ کراچی کو اسلحہ سے پاک کیا جائے اور اگر ایسا کیا ہوتا تو آج ہمیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر ٹارگٹ کلنگ کا یہ سلسلہ جاری رہا تو حالات کنٹرول سے باہر ہو جائینگے جس کی تمام تر ذمہ داری سندھ کی صوبائی حکومت پر عائد ہو گی۔ اُنہوں نے کہا کہ کراچی کی تعمیر، ترقی اور رونق میں پختونوں کا خون پسینہ شامل ہیں۔ اب ہم کراچی کو اپنی آنکھوں کے سامنے برباد ہوتے نہیں دیکھ سکتے۔ اُنہوں نے کہا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پختون قوم کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔ پختونوں کے خلاف ان سازشوں کو ناکام بنانے کےلئے تمام پختون قوم کو متحد ہونا پڑے گا ورنہ بعد میں ہمیں پچتانا پڑےگا۔
آخر میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کے صدر رضاءاللہ ایڈووکیٹ نے مندرجہ ذیل قراردادیں پیش کئے۔
1) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی جودیشل انکوائری کی جائے۔
2) چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ گزشتہ دو سالوں سے کراچی میں درپیش کلنگ کا سوموٹو ایکشن لیں۔
3) کراچی میں پولیس اور رینجرز پختونوں کے قتل عام بند کرنے میں ناکام رہے ہیں اس لئے کراچی کو فوج کے حوالہ کیا جائے۔
4) عوامی نیشنل پارٹی نے صوبہ سندھ میں رہائشی پختونوں کی
جرات و بہادری کو سلام پیش کیا اور اُنکو یقین دلایا کہ خیبر پختون خوا کے سارے پختون اُنکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے۔
جاری کردہ
ارباب محمد طاہر خان خلیل
صوبائی سیکرٹری اطلاعات اے این پی، خیبر پختون خوا |
|
|
Thursday, 19 August 2010 |
 Obaidullah Buneri
" Pakhtuns are victims of turban-wearing terrorists
in the nroth and jeans-wearing terrorists in the south". Senator Afrasiab
Khattak
“Pakhtuns went to Karachi for
service of Karachiites but their relatives are receiving dead bodies, which is
most regrettable”. Bashir Bilour
Karachi/Peshawar/Buner. Unidentified armed men gunned down Obaidullah Yousafzai and his
colleague Thursday evening. The incident took place near the Cargo Terminal of
the Karachi Airport.
Obaidullah Yousufzai, Chief Security In Charge (Salaar) of the Awami National
Party in Sindh Province was working with PIA Cargo. ANP Sindh announces
three-day mourning on Obaidullah death.
Dead body of Obaidullah was brought to Peshawar last night and was laid to
rest this morning in his native village Ghoorghashto, Totalai area of district
Buner. Obaidullah, 55, left two wives, a daughter and two sons. |
|
Read more...
|
|
|
Friday, 13 August 2010 |
 Senator Mohammad Adeel Peshawar: Senior vice president of Awami National Party Senator Haji Mohammad Adeel
has strongly condemned the statement of Prime Minister Syed Yousaf Raza Gillani
wherein he said that flood losses could have been averted if Kalabagh Dam had
been build.
Haji Adeel said it seemed that prime minister was issuing statements only to save Punjab province. " Had Kalabagh Dam
been made, the floodwater would compounded the crisis in Nowshera, Charsadda and surrounding areas" Adil said. |
|
Read more...
|
|
|
Thursday, 12 August 2010 |
|
مورخہ 11 اگست 2010ءبروز بدھ
پریس ریلیز
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سفیر برائے امن سینیٹر افراسیاب
خٹک نے اے این پی صوبہ خیبر پختون خوا کے تمام ضلعی تنظیموں، پارٹی ورکروں کو ہدایت
کی ہے اور صوبے کے تمام محب وطن عوام سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت
مہینے کو انتہائی سادگی سے منائے اور کسی قسم کی افطار پارٹیوں کا انعقاد نہ
کریں۔
اُنہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں حالیہ سیلابوں سے متاثرہ خاندانوں کی دل کھول
کر ہر قسم کی مدد کی جائے اور مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین سیلاب سے یکجہتی کا
اظہار کرتے ہوئے ان کو سینے سے لگائیں اور انسانی ہمدردی کی بناء پر ان کی خدمت اور
مدد کا فریضہ بطریق احسن نبھائیں۔
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سربراہ نے تمام این جی اوز، سول سوسائٹی بین الاقوامی
اداروں اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ آگے
بڑھیں اور سیلاب زدہ خاندانوں کی
مشکلات کم کرنے کےلئے بھرپور اور موثر کردار ادا
کریں۔
جاری کردہ
ارباب محمد طاہر خان خلیل
صوبائی سیکرٹری اطلاعات اے این پی
خیبر پختون خوا |
|
|
Thursday, 12 August 2010 |
|
By Nisar Mahmood
Peshawar: More than 660,000 people were still inaccessible in Khyber Pakhtunkhwa
even 12 days after the floods that have affected 4.5 million people in the
province and rendered 885615 persons homeless, Information Minister Mian
Iftikhar Hussain said here Tuesday.
In his briefing on daily developments in the situation, he said 150,000 people
in Kohistan, 350,000 in Swat, 100,000 in Dir Upper and 60,000 in Shangla were
inaccessible as all roads and link bridges had been washed away by the floods.
|
|
Read more...
|
|
| | << Start < Prev 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next > End >>
| | Results 10 - 18 of 92 |
|
|