Tag Archives: Sardar Hussain Babak

درمائی بونیر میں ثقافتی میلہ ضلعی حکومت اور انتظامیہ کا کارنامہ ہے،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ درمائی بونیر میں ثقافتی میلہ ضلعی حکومت کا کارنامہ ہے،کامیاب ثقافتی میلے پر ضلعی حکومت،ضلع کونسل اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔بونیر درمائی ثقافتی میلے کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار حسین بابک نے کہا کہ عوام کیلئے ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کا حالیہ بارشوں سے قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مالی اور جانی نقصان پر شدید تشویش اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حالیہ طوفانی ...

Read More »

بلین سونامی ٹری کرپشن ،تحقیقات کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں بلین ٹری سونامی میں کرپشن اور گھپلوں سے متعلق سوال پر تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے شرکت کی، اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین ...

Read More »

محکمہ صحت میں ٹھیکیداری نظام نے تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا،سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے کے سینئر ڈاکٹرز حکومتی فیصلوں کی وجہ سے مستعفی ہو رہے ہیں،محکمہ صحت کے ہر کیڈر کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پیرا میڈیکل سٹاف کے ...

Read More »

مہابن ٹاپ، (املوک درہ باغونہ) سیاحتی مقامات میں شامل

پشاور (پ۔ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ محکمہ سیاحت سیاحت کو اولین ترجیح بنائیں علاقہ آمازئی تپہ لورے کے نمائندہ وفد سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ علاقہ آمازئی کے مہابن ٹاپ ، املوک درہ باغونہ کو سیاحتی مرکز کے انتخاب پر محکمہ کا شکریہ ادا ...

Read More »

قبائلی اضلاع کے معذور افراد کی بحالی ، اے این پی نے اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایک قرار داد جمع کرائی ہے جس میں صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ قبائلی اضلاع اور خصوصاً شمالی و جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی ، دھماکوں اور آپریشنز کے نتیجے میں معذور ہونے والے افراد کا سرکاری سطح پر علاج معالجے کا انتظام کیا ...

Read More »

وانا میں خواتین اور بچیوں سمیت14سو افراد معذور ہو چکے ہیں، سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع خصوصاً وزیرستان گو نا گوں مسائل کا شکار ہے،جبکہ سرکاری تعلیمی ادارے ویران پڑے ہیں ،اپنے دورہ شمالی و جنوبی وزیرستان سے واپسی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرستان کے دورے کے دوران ...

Read More »
Translate »