Tag Archives: ANP

درمائی بونیر میں ثقافتی میلہ ضلعی حکومت اور انتظامیہ کا کارنامہ ہے،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ درمائی بونیر میں ثقافتی میلہ ضلعی حکومت کا کارنامہ ہے،کامیاب ثقافتی میلے پر ضلعی حکومت،ضلع کونسل اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔بونیر درمائی ثقافتی میلے کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار حسین بابک نے کہا کہ عوام کیلئے ...

Read More »

کابینہ ردوبدل نے ثابت کردیا، حکومت چلانا کپتان کے بس کی بات نہیں،میاں افتخارحسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ صرف نو مہینوں میں کابینہ کے ردوبدل نے ثابت کردیا کہ حکومت چلانا کپتان کے بس میں نہیں۔ا پنی ٹیم کی ہر جگہ تعریف کرنے والے کپتان نے اپنے ہی ساتھیوں بارے یوٹرن لیکر انہیں نااہل ثابت کردیا۔ یہ وہی لوگ ہیں جن کی ...

Read More »

اے این پی بلوچستان انتخابات، اصغرخان اچکزئی صدر، مہابت کاکا جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور (پ۔ر) عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے انتخابات مکمل ہو گئے ، اصغرخان اچکزئی آئندہ چار سال کیلئے اے این پی بلوچستان کے صدر اورمہابت کاکا جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے ، اس سلسلے میں اے این پی بلوچستان کی صوبائی کونسل کا انتخابی اجلاس زیر نگرانی مرکزی الیکشن کمیشن منعقد ہوا ۔انتخابی اجلاس میں صدارت اور جنرل سیکرٹری ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کا حالیہ بارشوں سے قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مالی اور جانی نقصان پر شدید تشویش اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حالیہ طوفانی ...

Read More »

بلین سونامی ٹری کرپشن ،تحقیقات کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں بلین ٹری سونامی میں کرپشن اور گھپلوں سے متعلق سوال پر تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے شرکت کی، اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین ...

Read More »

خیبر لیکس کی دھول چھٹ چکی ،تحقیقات نے کرپٹ مافیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیاہے، ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبر لیکس کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد دھول چھٹ چکی ہے اور کرپٹ مافیا کو پہچاننے میں کوئی شک و شبہ باقی نہیں رہا،نیب کی جانب سے خیبر بنک سکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے پراپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ...

Read More »

محکمہ صحت میں ٹھیکیداری نظام نے تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا،سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے کے سینئر ڈاکٹرز حکومتی فیصلوں کی وجہ سے مستعفی ہو رہے ہیں،محکمہ صحت کے ہر کیڈر کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پیرا میڈیکل سٹاف کے ...

Read More »
Translate »