Tag Archives: ANP Intraparty election

اے این پی بلوچستان انتخابات، اصغرخان اچکزئی صدر، مہابت کاکا جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور (پ۔ر) عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے انتخابات مکمل ہو گئے ، اصغرخان اچکزئی آئندہ چار سال کیلئے اے این پی بلوچستان کے صدر اورمہابت کاکا جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے ، اس سلسلے میں اے این پی بلوچستان کی صوبائی کونسل کا انتخابی اجلاس زیر نگرانی مرکزی الیکشن کمیشن منعقد ہوا ۔انتخابی اجلاس میں صدارت اور جنرل سیکرٹری ...

Read More »

منظور احمد خان اے این پی پنجاب کے صدر امیر بہادر ہوتی جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کا بینہ تشکیل دے گئی ، منظور احمد دوبارہ صدر امیر بہادر خان ہوتی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ، اس سلسلے میں مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین کی زیر صدارت اے این پی پنجاب کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر اتفاق رائے سے ...

Read More »

اے این پی ضلع پشاور کے انتخابات مکمل ،ملک فرہاد صدر، نصر اللہ جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور (پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے انتخابات مکمل ہوگئے ، ملک فرہاد ضلع پشاور کے صدر اور نصر اللہ جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے ، اس سلسلے میں باچا خان مرکز میں صوبائی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی انتخابی اجلاس منعقد ہوا ، اس موقع پر ضلعی الیکشن کمیٹی کے ممبران ، اراکین کونسل اور ...

Read More »

اے این پی پنجاب کی کابینہ کے انتخاب کیلئے درخواستیں طلب

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے صوبہ پنجاب کی کابینہ کے تمام عہدوں پر انتخاب کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں، اس بات کا فیصلہ مرکزی الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا ، شیڈول کے مطابق خواہشمند امیدوار 4،5اور6اپریل تک اپنی درخواستیں صوبائی سیکرٹریٹ اے این ...

Read More »
Translate »