پی ٹی آئی حکومت روزانہ کی بنیاد پر 15ارب روپے قرضہ لے رہی ہے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ قرضے مخالف پی ٹی آئی سرکار نے قرضوں کے حوالے سے تمام پرانے ریکارڈ ز توڑ دیے ہیں،قرضوں کے حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ ترین معلومات ہوش اُڑانے والے ہیں،کپتان کے ساڑھے تین ماہ میں ہر پاکستانی تقریبا مزید دس ہزار روپے ...

Read More »

صوبائی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کے خلاف اے این پی کا توجہ دلاؤ نوٹس جمع

پشاور(پ ر)خیبر پختونخوا اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک او ر ایم پی اے خوشدل خان ایڈوکیٹ کی جانب سے جمع کردیا گیا ہے،توجہ دلاؤ نوٹس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ یکم جنوری 2019ء کو خیبر پختونخوا سروس ٹریبونل نے ایک فیصلہ صادر کیا ہے جس ...

Read More »

اشتہار کیلئے کسی زمانے میں منتیں کرنے والا آج ملی مشر کے خلاف بیان بازی کررہا ہے،ملک غلام مصطفی

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر ملک غلام مصطفی نے کہا ہے کہ وہ شوکت یوسفزئی آج ملی مشر اسفندیار ولی خان کے خلاف بیان بازی کررہا ہے جو کسی زمانے میں ایک اخباری اشتہار کے لئے اے این پی کی منتیں کیا کرتا تھا،شوکت یوسفزئی اپنی قیمت بڑھانے کی خاطر اپنے لیول سے کچھ زیادہ ...

Read More »

افغان حکومت کی شمولیت کے بغیر امن مذاکرات کی کامیابی ممکن نہیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ افغانستان امن مذاکرات میں افغان حکومت کو شامل نہ کرنا ایک اور جنگ کو دعوت دینے کے مترادف ہے، پاکستان کی پارلیمنٹ اس حوالے سے پہلے ہی قرارداد منظور کرچکی ہے کہ امن مذاکرات افغان حکومت کی سربراہی میں ہوں اور وہ ...

Read More »

قوم کو احتساب کی لال بتی کے پیچھے لگا کر اربوں کے قرضے حاصل کر لئے گئے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قوم کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ،کپتان نے پانچ ماہ میں ابھی تک صرف تقریباً اڑھائی ہزار ارب روپے کا قرضہ لیا ہے اور مستقبل میں صرف قرضوں پر انحصار کر کے ملک کو چلانے کی پلاننگ کی جا رہی ...

Read More »