بی آر ٹی منصوبہ ’’مسٹر کلین‘‘ کی حکومت کیلئے گلے کی ہڈی بن چکا ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے پشاور بی آرٹی میں ناقص مٹیریل کے استعمال اور تعمیر سے قبل تباہی کے آثار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے لئے بی آر ٹی منصوبہ گلے کی ہڈی بن گیا ہے اور جس بڑے ...

Read More »

بیوروکریسی کو وزیراعظم پر اعتماد نہیں ، ملکی ادارے رو بہ زوال ہیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بے اختیار وزیر اعظم کو مسلط کرنے سے قبل اس کے پَر کاٹ دیئے گئے تھے اور ملکی اداروں کا انتظام ایڈہاک افسران کے ہاتھوں میں ہے،ولی باغ میں این وائی او کے وفد سے بنوں میں 24جنوری کو ہونے ...

Read More »

اے این پی کاخیبر بنک نجکاری کے خلاف عدلیہ سے رجوع کا عندیہ

پشاور ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبر بنک کی ممکنہ نجکاری کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مذکورہ بنک صوبے کی آمدن کا بڑا ذریعہ ہے اور اس کی نجکاری کی بجائے اسے مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے،اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے ادویات کی قیمتوں میں 15فیصد اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے اور حکومت وضاحت کرے کہ عوام کو زندہ درگور کرنے کی پالیسی کس کے اشاروں پر اپنائی جا رہی ...

Read More »

حکومت پچاس لاکھ گھر ضرور بنائے لیکن قبائلی علاقوں میں تباہ حال انفراسٹرکچر کیلئے کتنی رقم مختص کی گئی؟

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پختونوں کو درپیش مسائل کے فوری حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ طویل عرصہ سے حل طلب مسائل یکسر نظر انداز کرنے سے پختونوں کی زندگیوں پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں اور صوبے میں نئے شامل ہونیوالے اضلاع مواصلاتی طور ...

Read More »

خاکی وردی کی اشیرباد بغیر پی ٹی آئی حالت نزع میں آجائے گی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی ظلم کی سیاہ رات کے خاتمے کیلئے اپنی آئینی قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کرتی رہے گی اور آج کے دور میں درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے پختونوں کو اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہو گا،ان ...

Read More »

مقتدر قوتیں ایک شخص کی خاطر سارے سسٹم کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مقتدر قوتیں ایک شخص کی خاطر سارے سسٹم کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں یکطرفہ اور ٹارگٹڈڈ احتساب ملک کی بنیادوں کو کمزور کریگی،پشاور میں مولانا امان اللہ حقانی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا کہ ...

Read More »