نااہل شخص کو اقتدار دینے والی قوتیں جلد عوام کے کٹہرے میں ہونگی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک مزید مشکلات میں گھر چکا ہے اور الیکشن سے قبل الف لیلوی داستیں سنانے والے اسد عمر وزیر خزانہ بننے کے بعد کنفیوز ہو چکے ہیں، مدینہ کی ریاست میں صرف صراط مستقیم کی ہدایت کی گئی اس ...

Read More »

گڈ اور بیڈ کا فرق ہی دہشتگردی کو دوام بخش رہا ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک میں پائیدار اور دیرپا امن کے قیام کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر من و عن عمل کیا جانا چاہئے اور تمام وہ اقدامات اُٹھائے جائیں جس سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکا ...

Read More »

خیبر پختونخوا آج بھی غلام ہے، حقوق کے حصول میں ناکامی پر صوبائی حکومت استعفیٰ دے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے خیبر پختونخوا پر بجلی و گیس کی بندش پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرکز سے اپنے جائز حقوق کے حصول میں ناکامی کے بعد صوبائی حکومت کو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہئے، اپنے ایک ...

Read More »