میاں افتخار حسین کی ٹیسٹ کرکٹریاسر شاہ کے ساتھ اُن کی والدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے صوابی میں واقع ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کی رہائش گاہ پر گئے اور اُن سے اُن کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور انہیں کرکٹ کی تاریخ کے82سالہ ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد بھی پیش کی ،اس موقع پر ٹیسٹ کرکٹر کے بھائی اور والد بھی موجود ...

Read More »

حکمرانوں کا غیر ذمہ دارانہ رویہ اقتصادی میدان میں ملک کو دیوالیہ کردے گا

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ مہنگائی ،بیروزگاری اور معاشی بد حا لی ملک میں جرائم میں اضافے کا سبب بن رہی ہے جبکہ عمران خان حکومت کو ماضی کے شکوہ شکایت اور اپوزیشن پر غیر جمہوری آمرانہ طرز عمل سے فرصت ہی نہیں،ملک میں بڑھتی ہوئی ...

Read More »

موجودہ حکومت عوامی حکومت نہیں بلکہ انتخابات ایک منظم پروگرام کے تحت کرائے گئے۔

بنوں ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر و سابق سینیٹر حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی حکومت نہیں بلکہ حالیہ انتخابات ایک منظم پروگرام کے تحت کرائے گئے اور مخصوص شخص اور جماعت کو حکومت حوالے کر دی گئی ،آڈیٹوریم ہال میں منعقدہ ممبر سازی کے سلسلے میں ایک ...

Read More »

اضلاع بروقت ممبرسازی کا عمل مکمل کریں، سردارحسین بابک

اضلاع بروقت ممبرسازی کا عمل مکمل کریں، سردارحسین بابک ضلعی الیکشن کمیشن کے ممبران ہر یونین کونسل کے دوروں کو یقینی بنائیں۔ اے این پی میں ہر چار سال بعد ممبرسازی اور تنظیم سازی کا عمل آئینی طریقے سے مکمل ہوتا ہے۔ پارٹی کارکن یونٹ سے لے کر اوپر کی سطح تک تنظیم سازی کے عمل میں بڑھ چڑھ کر ...

Read More »

ظلم کا نظام باچا خان کے قافلے کو مشن سے نہیں ہٹا سکتا، اسفندیار ولی خان

ظلم کا نظام باچا خان کے قافلے کو مشن سے نہیں ہٹا سکتا، اسفندیار ولی خان اے این پی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے اور شہید حمید داوڑ اس تاریخ کا انمٹ باب ہیں۔ شہید فضل حمید داوڑ کو ڈکٹیٹروں کے ٹارچر سیل اور عقوبت خانے بھی اپنے مشن سے نہ ہٹا سکے۔ وزیرستان کے لوگوں کی خدمت ...

Read More »