حکومت صوبے کے ٹھیکیداروں کے 30ارب روپے بقایاجات ادا کرنے کرنے کیلئے اقدامات اُٹھائیں

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کے تمام ٹھیکیداروں کے بقایاجات جلد از جلد ادا کرنے کرنے کیلئے اقدامات اُٹھائیں،صوبائی اسمبلی کے سامنے صوبے کے ٹھیکیداروں کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سردار حسین بابک نے کہا کہ صوبے کے ٹھیکیداروں کے 30ارب روپے ...

Read More »

امن پسند دنیا بینظیر بھٹو کے خون کی مقروض ہے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے شہید بینظیر بھٹو کی گیارویں برسی کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ امن پسند دنیا بینظیر بھٹو کی خون کی مقروض ہے،دہشتگردی کے خلاف واضح اور دو ٹوک موقف بینظیر بھٹو کی شہادت کا باعث بنا اور آج تک دہشتگردوں کی جانب سے وہی ...

Read More »

مسلط وزیر اعظم کا احتساب ضروری ہے،قوم کی نظریں ’’نیب‘‘ پر لگی ہیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قوم ہیلی کاپٹر کے ناجائز استعمال کے کیس کا انتظار کر رہی ہے ،وزیر اعظم کو احتساب کے کٹہرے میں لانے سے ملک کا وقار بلند ہو گا،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کیس اور اراضی ...

Read More »

ملک میں احتساب کے نام پر انتقام کا دور دورہ ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کا نظام ختم ہو چکا ہے اور احتساب کے نام پر سیاسی انتقام کا دور دورہ ہے،وزیر اعظم بنی گالہ میں ناجائز اراضی قبضہ کے بعد صادق و امین نہیں رہے لہٰذا وہ اخلاقی طور پر مستعفی ہو ...

Read More »

جمہوریت کو خطرات درپیش ہیں،تمام اداروں کا احتساب ضروری ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ احتساب سے کوئی ادارہ مبرا نہیں اور صرف سیاستدانوں کو نشانہ بنانے کی بجائے تمام اداروں کا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام ...

Read More »

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی اے این پی پر عوامی اعتماد کا مظہر ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے وبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی اے این پی پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے اور اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کے نتیجے میں لاڈلوں کی ضمانتیں ضبط ہو نگی، اپنے ایک تہنیتی بیان ...

Read More »