March-2016

اے این پی بلوچستان کے بزرگ رہنما سائیں انور خان شیرانی کی بلاجواز گرفتاری پر پارٹی کا شدید رد عمل

مورخہ : 31.3.2016 بروز جمعرات اے این پی بلوچستان کے بزرگ رہنما سائیں انور خان شیرانی کی بلاجواز گرفتاری پر پارٹی کا شدید رد عمل۔ کسی کو بھی پر امن سیاسی سرگرمیوں یا احتجاج سے بزور طاقت محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ سائیں انور شیرانی کی بلا جواز گرفتاری نے صوبائی حکومت کے غیر جمہوری رویے کو بے نقاب کر ...

Read More »

صحت سہولیات کے بلند وبانگ دعوے صرف اخبارات کی زینت ہیں، ہارون بشیر بلور

مورخہ 31مارچ 2016ء بروز جمعرات صحت سہولیات کے بلند وبانگ دعوے صرف اخبارات کی زینت ہیں، ہارون بشیر بلور ڈائیلاسز مشینوں کی خرابی کے باعث عوام کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں لیکن کسی حکومتی اہلکار نے نوٹس نہیں لیا ۔ حکومتی ٹیم نے اپنی توجہ بلین ٹری پر مرکوز کر رکھی ہے جس میں کرپشن کے حالیہ انکشاف نے ...

Read More »

صوبے کے بدترین مالی بحران نے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا ہے، سردار حسین بابک

مورخہ 31مارچ 2016ء بروز جمعرات صوبے کے بدترین مالی بحران نے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا ہے، سردار حسین بابک حکومت فنڈز کے بروقت استعمال اور محاصل کے اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکامی کا غصہ افسران پر نکالنے کے درپے ہے تحریک انصاف کے چیئرمین کی صوبے کے معاملات میں بے جا مداخلت اور ان کے تصوراتی ...

Read More »

پنجا ب میں کارروائیاں کیے بغیر پاکستان اور خطے سے دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے

مورخہ 30مارچ 2016ء بروز بدھ پنجا ب میں کارروائیاں کیے بغیر پاکستان اور خطے سے دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔ میاں افتخار حسین حکومت اور بعض قوتوں نے وقتی بچاؤ کیلئے پنجاب میں کارروائیوں کی بجائے مصلحت سے کام لیا۔ نیشنل ایکشن پلان کو ری وزٹ کرنے کیلئے اے پی سی بلائی جائے۔ بلاامتیاز کاروائیاں ناگزیر ہو چکی ہیں۔ ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی اپنے اسلاف کے افکار کو مشعل راہ گردانتی ہے،امیر حیدر خان ہوتی

مورخہ 30مارچ 2016ء بروز بدھ عوامی نیشنل پارٹی اپنے اسلاف کے افکار کو مشعل راہ گردانتی ہے،امیر حیدر خان ہوتی پختون قومی تحریک کو پروان چڑھانے میں عاصی ہشتنگری جیسے قلم کاروں کے کردار کو فراموش نہیں کیاجاسکتا پشتو زبان کی ترقی کے لیے عاصی مرحوم کی خدمات کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا مرحوم مرتے دم ...

Read More »

صوبائی حکومت کی نااہلی کے باعث صوبے کے مفادات اور حقوق داؤ پر لگے ہوئے ہیں۔ سردار حسین بابک

مورخہ 29مارچ 2016ء بروز منگل صوبائی حکومت کی نااہلی کے باعث صوبے کے مفادات اور حقوق داؤ پر لگے ہوئے ہیں۔ سردار حسین بابک صوبہ شدت پسندی ، بدامنی ، بھتہ خوری اور بدانتظامی کی لپیٹ میں ہے۔ اے این پی نے اپنے دور اقتدار میں بدامنی ، دہشتگردی کے خاتمے کے علاوہ ریکارڈ ترقیاتی کام کیے۔ اے این پی ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے 8کے ضمنی الیکشن کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

مورخہ 29مارچ 2016ء بروز منگل عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے 8کے ضمنی الیکشن کیلئے درخواستیں طلب کر لیں پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے 8پشاور کے ضمنی الیکشن کیلئے خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں، اے این پی کے صوبائی صدراور پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین امیر حیدر خان ہوتی نے خواہشمند ...

Read More »