June-2016

ایمل ولی خان باچا خان ٹرسٹ کے نئے سیکرٹری منتخب

مورخہ 30جون 2016ء بروز جمعرات ایمل ولی خان باچا خان ٹرسٹ کے نئے سیکرٹری منتخب ولی باغ چارسدہ میں بورڈ آف ڈائریکٹر ز کے اجلاس میں فیصلہ ، بشریٰ گوہر کا استعفیٰ منظور۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان باچا خان ٹرسٹ کے نئے سیکرٹری منتخب کر لئے گئے ، ...

Read More »

اے این پی نے انتہا پسندی کو پروان چڑھانے والی سوچ کی ہمیشہ سے حوصلہ شکنی کی، سردار حسین بابک

اے این پی نے انتہا پسندی کو پروان چڑھانے والی سوچ کی ہمیشہ سے حوصلہ شکنی کی، سردار حسین بابک حکومت اے این پی دور میں کی جانے والی ترقیاتی سکیموں، مساجد ،سکولوں ،مدارس اور حجروں کو جاری کئے جانے والے فنڈ کا آڈٹ کر کے اپنا شوق پورا کر لے اے این پی نے ایک لمحہ ضائع کئے بغیر ...

Read More »

حکومت ڈیلیور کرنے میں ناکام رہی،2018اے این پی کی کامیابی کا سال ہے،ایمل ولی خان

مورخہ : 27.6.2016 بروز پیر حکومت ڈیلیور کرنے میں ناکام رہی،2018اے این پی کی کامیابی کا سال ہے،ایمل ولی خان پی ٹی آئی کی حکومت تبدیلی کے نعروں سے آگے نہیں بڑھ سکی ،عوام کو تین سال تک کوئی ریلیف نہیں دیا گیا عوام پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے اپنے فیصلے پر پچھتا رہے ہیں ۔حالات میں کوئی ...

Read More »

این وائی او کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس

مورخہ : 27.6.2016 بروز پیر این وائی او کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ، چاروں صوبوں سے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کی شرکت محسن داوڑ مرکزی آرگنائزنگ چیئرمین اور ارشد باجوڑی جنرل سیکرٹری منتخب پشاور (پریس ریلیز) نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں زیر صدارت سابقہ مرکزی صدر خوشحال خان خٹک منعقد ہوا۔ اے این ...

Read More »

تحریک انصاف اور تھریک طالبان مولانا سمیع الحق پر مہربان ہیں۔سردار حسین بابک

مورخہ 26جون 2016ء بروز اتوار تحریک انصاف اور تھریک طالبان مولانا سمیع الحق پر مہربان ہیں۔سردار حسین بابک صوبائی حکومت نے مدرسہ ریفارمز پروگرام کو پیچھے چھوڑ کر ایک مخصوص سوچ رکھنے والے پر کروروں روپے کی بارش کر دی ہے ہزارہ ڈویژن سے کروڑوں روپے کے معدنی ذخائر کی چو ری کا سلسلہ جاری ہے، تعلیم ، صحت کے ...

Read More »

تورغر میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کسی صورت ممکن نہیں، امیر حیدر خان ہوتی

مورخہ 26جون 2016ء بروز اتوار تورغر میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کسی صورت ممکن نہیں، امیر حیدر خان ہوتی اے این پی ضلع ناظم تورغر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، پارٹی فیصلوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے ...

Read More »

سی پیک پر فاٹا اور صوبے کے ساتھ کسی قسم کا امتیاز برداشت نہیں کیا جائے گا،سردار حسین بابک

مورخہ 24جون 2016بروز جمعہ سی پیک پر فاٹا اور صوبے کے ساتھ کسی قسم کا امتیاز برداشت نہیں کیا جائے گا،سردار حسین بابک اے این پی دور میں پن بجلی کے متعدد منصوبے شروع کئے گئے جنہیں مکمل کرنے سے اضافی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے کوریڈور ، نیشنل ایکشن پلان جیسے ایشو پر اے این پی کا مؤقف ...

Read More »