July-2016

لوڈشیڈنگ سے عوام کرب میں مبتلا ہیں ،حکمرانو ں نے چپ سادھ رکھی ہے

لوڈشیڈنگ سے عوام کرب میں مبتلا ہیں ،حکمرانو ں نے چپ سادھ رکھی ہے ،سردار حسین بابک اے این پی دور میں شروع کئے گئے منصوبوں کی تکمیل کے بغیر لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارا کسی صورت ممکن نہیں مرکزی حکومت روزانہ 10ہزار میگا واٹ بجلی سٹم میں لانے کا دعوی کرتے نہیں تھکتی ، سی پیک میں بجلی کیلئے مختص ...

Read More »

اے این پی کے زیر اہتمام کسٹم ایکٹ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس ، ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا

مورخہ : 12.7.2016 بروز منگل  اے این پی کے زیر اہتمام کسٹم ایکٹ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس ، ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ٹرخانے اور دروغ گوئی کے روریے پر گامزن ہیں۔ کسٹم ایکٹ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ واپس نہیں لیا گیا تو احتجاجی تحریک چلائی جائیگی۔ مقررین کا خطاب ...

Read More »

کسٹم ایکٹ کے خلاف اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

مورخہ 11جولائی 2016ء بروز پیر کسٹم ایکٹ کے خلاف اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کر دیا جائے گا،اور حکومت کو فیصلہ واپس لینے پر مجبور کیا جائے گا ملاکنڈ ڈویژن اور کوہستان کے عوام کی قربانیوں کو یکسر فراموش کر دیا گیا ہے۔ مرکزی و صوبائی حکومتیں اب ملاکنڈ ڈویژن ...

Read More »

عوام2018کے الیکشن میں پی ٹی آئی اور ان کے اتحادیوں کا بستر گول کر دیں گے

مورخہ11جولائی2016ء بروز پیر عوام2018کے الیکشن میں پی ٹی آئی اور ان کے اتحادیوں کا بستر گول کر دیں گے، میاں افتخار حسین مرکزی اورصوبائی حکومت نہ جانے پختونوں کو کس جرم کی سزا دے رہی ہیں، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کا خیبرپختون خوا کے غریب عوام کے مسائل سے کوئی سرورکار نہیں تبدیلی والوں کے دور میں ترقی ...

Read More »

سیاحوں کی مشکلات دور کرنے کے وعدے ایفا نہ ہو سکے، ہارون بشیر بلور

مورخہ : 11.7.2016 بروز پیر سیاحوں کی مشکلات دور کرنے کے وعدے ایفا نہ ہو سکے، ہارون بشیر بلور عید الفطر کے موقع پر تفریح کیلئے جانے والے سینکڑوں سیاح پانی اور پٹرول جیسی ضروریات سے محروم رہے ۔ ٹریفک بندش کے باعث گھنٹوں روڈ بلاک رہے تاہم ایسے موقع پر انتظامیہ کہیں نظر نہیں آئی۔ پشاور (پریس ریلیز) عوامی ...

Read More »

صوبائی حکومت 900 ٹیچنگ اسسٹنٹ کی فوری بحالی کے احکامات جاری کرے۔ ایمل ولی خان

مورخہ : 11.7.2016 بروز پیر صوبائی حکومت 900 ٹیچنگ اسسٹنٹ کی فوری بحالی کے احکامات جاری کرے۔ ایمل ولی خان حکمرانوں کو ذمہ داری اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،صوبے کے کالجوں میں اساتذہ کی کمی ہے۔ صوبے میں اعلیٰ تعلیم کی کثیر تعداد میں نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنا اے این پی دور حکومت کا کارنامہ ہے۔ پشاور ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی نے کسٹم ایکٹ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس 12جولائی کو طلب کر لی

مورخہ : 5 جولائی 2016 بروز منگل عوامی نیشنل پارٹی نے کسٹم ایکٹ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس 12جولائی کو طلب کر لی۔ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام منتخب ارکان قومی ، صوبائی اسمبلی اورسینیٹ شرکت کریں گے۔ ضلعی و تحصیل ناظمین و نائب ناظمین ، چیمبر آف کامرس ، انجمن تاجران ،وکلاء، صحافی اور ہر طبقہ فکر کے لوگ شرکت ...

Read More »