April-2016

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کیلئے صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان

مورخہ : 2.5.2016 بروز پیر ایمل ولی خان کا پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کیلئے صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان کمیٹی سات ارکان پر مشتمل ہے۔ توحید داؤد زئی چیئرمین جبکہ ارمان بیٹنی سیکرٹری مقرر کمیٹی پختون ایس ایف کی فارم سازی سمیت اضلاع اور صوبے کی سطح پر تنظیم سازی کے عمل کو یقینی بنائے گی۔ پشاور (پریس ریلیز) ...

Read More »

صوبے اور قومیتوں کے حقوق پر باچا خان ٹرسٹ ریسرچ سنٹر اور باچا خان ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کا سیمینار

مورخہ30 اپریل2016ء بروز ہفتہ پشاور میں صوبے اور قومیتوں کے حقوق پر باچا خان ٹرسٹ ریسرچ سنٹر اور باچا خان ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کا سیمینار اے این پی کے مرکزی قائدین اور قوم پرست دانشوروں کا اٹھارویں ترمیم اور دیگر اقدامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کسی کو بھی اٹھارویں ترمیم کو ناکام بنانے یاختم کرنے ...

Read More »

اگر عمران خان پر کڑا وقت آگیا تو ان کی کشتی سے سب سے پہلے چھلانگ لگانے والے پرویز خٹک ہوں گے

مورخہ : 30.4.2016 بروز ہفتہ اگر عمران خان پر کڑا وقت آگیا تو ان کی کشتی سے سب سے پہلے چھلانگ لگانے والے پرویز خٹک ہوں گے۔ حیدر خان ہوتی پرویز خٹک نے پیر صابر شاہ کی حکومت کے خاتمے کیلئے ممبران کے ضمیروں کا سودا کیا۔ وہ ہر حکومت کا حصہ رہے ہیں۔ موجودہ حکمرانوں کی فائلیں کھل چکی ...

Read More »

اقتدار کیلئے پارٹیاں بدلنے والے شخص کو اے این پی جیسی پارٹی کی مخالفت زیب نہیں دیتی

مورخہ30 اپریل2016ء بروز ہفتہ اقتدار کیلئے پارٹیاں بدلنے والے شخص کو اے این پی جیسی پارٹی کی مخالفت زیب نہیں دیتی۔ سردار حسین بابک وزیر اعلیٰ نے حقائق کش رویہ اپنا کر غلط بیانی سے کام لیا ہے ۔ ان کو اپنے منصب کے تقاضوں کا بھی علم نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ وضاحت کریں کہ جس امن کی وہ بات ...

Read More »

مرکزی اور صوبائی حکومتیں پشتونوں اور صوبے کے عوام کو سزا دینے کے رویے پر گامزن ہیں

مورخہ 29اپریل2016ء بروز جمعہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں پشتونوں اور صوبے کے عوام کو سزا دینے کے رویے پر گامزن ہیں۔ امیر حیدر خان ہوتی خیبر لیکس کا معاملہ سنگین ہے۔ حکومت صفائی کی بجائے حقائق عوام کے سامنے لے آئیں۔ سنہ2018 کے الیکشن میں صوبے کے عوام اپنے ساتھ کی گئی ناانصافی کا بدلہ چکا دیں گے۔ دونوں بڑی ...

Read More »

سی پیک ، بنک آف خیبر اور صوبے کے اجتماعی حقوق پر صوبائی حکومت ، مصلحت اور دوغلے پن کا شکار ہے

مورخہ : 28.4.2016 بروز جمعرات سی پیک ، بنک آف خیبر اور صوبے کے اجتماعی حقوق پر صوبائی حکومت ، مصلحت اور دوغلے پن کا شکار ہے۔ میاں افتخار حسین وزیر اعلیٰ کا مسلسل یو ٹرن اور نت نئے بیانات سے ثابت ہوتا ہے کہ سی پیک پر حکومت اور پی ٹی آئی کی سرے سے کوئی پالیسی ہی نہیں ...

Read More »

بزرگ خدائی خدمتگار بختیار باچا کا انتقال

کراچی۔ جمعرات 28 اپریل 2016، عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید اور صوبائی جنرل سیکریٹری یونس خان بونیری نے خدائی خدمت گار اور پارٹی کے انتہائی سینئر بزرگ رکن بختیار باچہ کے انتقال گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ، باچا خان مرکزی سے جاری کردہ مشترکہ تعزیتی بیان میں پارٹی کے صوبائی رہنماؤں نے ...

Read More »