January 2019

شیخ جہانزادہ کے گھر پر حملے کی تحقیقات کرائی جائیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے اے این پی باجوڑ کے مقامی رہنما شیخ جہانزادہ کے گھر پر داغے گئے مارٹرگولے کی مذمت کرتے ہوئے حکومتی بے حسی اور خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت کو جلد از جلد واقعے ...

Read More »

عمران اسٹیبلشمنٹ کی شہ پر دوسروں کے گھروں میں پتھر نہ پھینکیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملک میں شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہوئے تو پی ٹی آئی کا نام ونشان بھی باقی نہیں رہے گا، 25جولائی کو ملنے والی اکثریت تحریک انصاف کی نہیں بلکہ خلائی مخلوق کی تھی، خیسور شریف کے واقعے کو دباؤ ڈال ...

Read More »

ایمل ولی خان کی کراچی میں پشتون سیاسی کارکن کی گرفتاری اور تشدد کی مذمت

کسی کو اس کے نظریات کی بنیاد پر تشدد کا نشانہ بناناریاستی اداروں کی کمزوری ہے۔ بلاول بھٹو ذاتی دلچسپی لے کر جلد از جلد معاملے کی تحقیقات کرائیں۔ پختونوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا رویہ ملکی مفاد میں نہیں۔ واقعے میں وہی ملوث ہیں جو راؤ انوار کو عدالت پیشی پر سیلوٹ کرتے تھے۔ سادہ لباس میں بندوق ...

Read More »

پختون ایس ایف کے زیر اہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی کل منائی جائے گی

ختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی کل بروز بدھ دن 11 بجے زرعی یونیورسٹی جی ایم خٹک سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی جا رہی ہے ، تقریب میں باچا خان اور ولی خان کی سیاسی ، سماجی و تاریخی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی ، اس موقع پر اے این پی کے ...

Read More »

خیسور واقعے پر حکومتی خاموشی، اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

توجہ دلاؤ نوٹس اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے جمع کرایا ۔ معصوم بچے کی فریاد پر حکومتی نمائنددں کی خاموشی اور غیر سنجیدگی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ عزت نفس اور چادر و چاردیواری کے تقدس کی پامالی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔ صوبائی حکومت کی طرف سے خاموشی قبائلی عوام کے زخموں پر نمک ...

Read More »

ساہیوال کے ملزموں سمیت قتل عام کے پالیسی سازوں پر بھی ہاتھ ڈالا جائے ، امیر حیدر خان ہوتی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال انتہائی دردناک ہے اور حکومت کو مذمتی بیانات سے بڑھ کر کاروائی کرنا ہو گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوات میں باچا خان اور ولی خان کی برسی کے موقع جلسہ سے قبل میڈیا سے بات چیت ...

Read More »

کرپٹ مافیا خود کو بچانے کیلئے عمران کی چھتری تلے اکٹھا ہو گیا ہے، میاں افتخار حسین

دقسمتی سے ہم ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں 444افراد کے قاتل کو سرکاری پروٹو کول دیا جاتا ہے۔ گاڑی میں اگر دہشت گرد ہوتے تو سی ٹی ڈی والوں میں سے کوئی زندہ نہ بچتا۔ کوئی ادارہ آئین و قانون سے بالاتر نہیں اور کسی کو عام شہریوں پر گولیاں چلانے کا اختیار نہیں۔ وزیرستان کی اینٹ سے ...

Read More »
Translate »