January 2019

عمران ملک کیلئے سیکورٹی رسک ہے، اٹھارویں ترمیم کے دشمن بہت پچھتائیں گے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک کیلئے سیکورٹی رسک بن چکا ہے اور کرسی تک پہنچانے والوں نے دھکا نہ دیا تو وہ خود بہت پچھتائیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرہ میں باچا خان اور ولی خان کی برسی تقریب سے خطاب ...

Read More »

قلم کے ذریعے نفرتوں کے بیج بونے سے ملک کو نقصان ہو گا

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رہنمااور رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے معروف انگریزی جریدے میں نسلی امتیاز پر مبنی مضمون پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور ملک میں بسنے والی قومیتوں کو نسلی بنیاد پر تقسیم کرنے جیسے الفاظ سے ملک کی یکجہتی کو ...

Read More »

حقوق چھینے گئے تو 1940کی قرارداد کی روشنی میں نئے عمرانی معاہدے کی بات کریں گے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اے این پی صدارتی نظام کے سخت خلاف ہے اور اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کیلئے کی جانے والی مذموم کوششوں کے خلاف مزاحمت کی جائے گی،اپنی رہائشگاہ پر پارٹی کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ...

Read More »

عمران ریت کی بوری ہے، قرضوں سے خزانے نہیں بھرے جاتے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ بیرونی دنیا سے قرضے مانگ کر خزانہ نہیں بھرا جا سکتا ،حکومت جب سے اقتدار میں آئی ہے ملکی قرضے آسمان کو چھونے لگے ہیں جبکہ پاکستانی روپیہ زمین بوس ہو گیا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنوں میں ...

Read More »

پاکستان ماورائے آئین پالیسیوں اور فیصلوں کا متحمل نہیں ہو سکتا

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے مرکزی وصوبائی حکومتوں اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ لاپتہ افراد کی رہائی کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں اور قوم کو اس حقیقت سے آگاہ کیا جائے کہ ان لاپتہ افراد کو اٹھانے اور غائب کرنے میں کون ملوث ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ...

Read More »

سیاستدانوں کے خلاف ٹرائل بند کر کے 80فیصد دفاعی بجٹ کا احتساب کیا جائے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جس گھر کے چوکیدار اس کے زبردستی مالک بننے کی کوشش کریں وہ گھر زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتا،احتساب کے نام پر سیاستدانوں کے خلاف ٹرائل بند کر کے ملک کے 80فیصد دفاعی بجٹ کا بھی احتساب کیا ...

Read More »