January 2019

اسٹیلشمنٹ نے ’’ہنگ پارلیمنٹ‘‘ بنانے کیلئے لاڈلے کو کندھا فراہم کیا

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ عمران خان استیبلشمنٹ کا شو پیس ہے جسے صرف دکھاوے کیلئے کرسی پر بٹایا گیا ہے اور حکومت مقتدر قوتوں کے پاس ہے، باچا خان کا اصل مشن امن کا قیام اور تشدد کا خاتمہ تھا ، موجودہ دور میں پاکستان ...

Read More »

اٹھارویں ترمیم کی حفاظت کریں گے،عوام کو دھوکہ دینے والوں کا یوم حساب قریب ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دینے والوں کا یوم حساب قریب آ چکا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے طوطالئی بونیر میں باچا خان اور ولی خان کی ...

Read More »

حکومتی کشتی میں سوراخ ہو چکے ،لاپتہ افراد کو اٹھانے والے چہرے بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ کپتان کی سیاسی کشتی میں سوراخ ہو چکے ہیں اور اب انہیں ڈوبنے سے کوئی نہیں بچا سکتا ، اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی حکومت گرانے کی کسی کوشش کا حصہ نہیں بنیں گے،لاپتہ افراد کو اٹھانے والوں نے جو کرنا تھا ...

Read More »

پی ٹی وی پر پشتو زبان کا گلہ گھونٹنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے پی ٹی وی کے پشتو پروگراموں کی پشاور سے لاہور سٹیشن منتقلی اور ان کے نشریاتی اوقات میں تبدیلی پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحلہ وار پشتو زبان کا گلہ گھونٹنے کی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے ...

Read More »

تعلیم عام کرنے کیلئے باچا خان کی کاوشیں قوم کیلئے مشعل راہ ہیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ باچا خان نے تعلیم عام کرنے کیلئے عملی اقدام سے اٹھائے تھے، باچا خان مرکز میں باچا خان ٹرسٹ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ باچا خان ،ولی خان کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...

Read More »