January 2019

ایمل ولی خان کا لورالائی میں ڈی آئی جی دفتر پر حملے کی مذمت

‏عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان کا لورالائی میں ڈی آئی جی دفتر پر حملے کی مذمت۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار۔ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔

Read More »

مسلط حکمرانوں سے نجات کیلئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے خلاف کی جانے والی سازشیں ناکام ہونگی اور ترمیم کی کسی بھی شق کو چھیڑا گیا تو اے این پی اس کے خلاف بھرپور مزاحمت کرے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان پریس کلب میں باچا ...

Read More »

اے این پی تنظیم سازی، فائنل راؤنڈ سے قبل اجلاسوں کا شیڈول جاری

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی الیکشن کمیشن نے ضلعی کابیناؤں کے انتخاب سے قبل مختلف اضلاع کے حتمی اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے،اس بات کا فیصلہ صوبائی الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت الیکشن کمیشن کے چیئرمین سردار حسین بابک نے کی ،الیکشن کمیشن کے ممبران ،جاوید خان یوسفزئی، ...

Read More »

پشاور میٹرو سفید ہاتھی بن چکا ہے، وزرا انگلی سے سورج نہیں چھپا سکتے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما اور صوبائی رکن اسمبلی ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پشاور بی آر ٹی سفید ہاتھی بن چکا ہے اور اب تک اس ایندھن میں 120ارب روپے چھونک دیئے گئے ہیں،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ14ارب روپے میں میٹرو بنانے والے الف لیلوی کردار سکرین ...

Read More »
Translate »