January 2019

صحافی برادری کے معاشی قتل عام کے نتائج خطرناک ہونگے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے صحافیوں کے معاشی قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر صحافیوں کو صحافتی اداروں سے نکالنا باعث افسوس ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تبدیلی سرکار نے کی حکومتیں آنے کے بعد دوسرے ...

Read More »

وفاق کی بنیادیں کمزور پڑ چکی ہیں،ملک کو ون یونٹ کی جانب دھکیلا جا رہا ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے عوام کے تحفظات میں اضافہ ہوتاجارہاہے، 18ویں آئینی ترامیم میں صوبائی خود مختاری کو ختم کرکے ملک میں ون یونٹ قائم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ولی باغ چارسدہ میں مختلف وفود سے بات چیت کرتے ...

Read More »

حکمرانوں کے پیرس میں پشاور تاحال گیس و بجلی سے محروم ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے خیبر پختونخوا بالخصوص پشاور میں بجلی و گیس کی شدید قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث روز مرہ زندگی مفلوج اور شہر ساکت ہوا جا رہا ہے جو حکمرانوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، اپنے ایک ...

Read More »

سیاسی جماعتوں کے تلوے چاٹنے والوں کو اسفندیار ولی خان کے خلاف ہرزہ سرائی زیب نہیں دیتی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے ملی قائد اسفندیار ولی خان اور اے این پی کے خلاف شوکت یوسفزئی کی ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسفندیار ولی خان کے خلاف بولنے والے صوبائی وزیر اپنی اوقات میں رہیں اور وہ وقت یاد رکھیں جب چمک ...

Read More »

قبائلی اضلاع کیلئے مختص سو ارب روپے کے پیکج میں تاخیر ناقابل برداشت ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے فاٹا اضلاع کیلئے اعلان شدہ سو ارب روپے کے ترقیاتی پیکج میں تاخیر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام اس پیکج کے منتظر ہیں،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت وضاحت کرے کہ قبائلی اضلاع کیلئے منظور ...

Read More »

صوبہ بھر میں ہفتہ باچا خان، ولی خان 19تا 27جنوری کو منانے کا فیصلہ

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ امسال باچا خان بابا اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسی تقریبات جوش و خروش کے ساتھ صوبہ بھر میں منائی جائیں گی جبکہ اس سلسلے میں 20جنوری کو مرکزی تقریب باچا خان مرکز میں منعقد ہو گی، برسی تقریبات ...

Read More »
Translate »