February 2019

حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچی ہے،نوادرات گمشدگی کے اصل محرکات سامنے لائے جائیں، سردار حسین بابک

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نیڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وزراء، وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم نیب کی طرف سے صوبے کے افسر کی گرفتاری کے پیچھے محرکات کو سامنے لانا چاہئے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے ...

Read More »

پختون قوم انتہائی نازک موڑ پر کھڑی ہے،دل کے بجائے دماغ سے فیصلے کرنے ہونگے،اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پختون قوم انتہائی نازک موڑ پر کھڑی ہے،ایک طرف وہ فریق ہے جو دہشتگردی اور فساد افغانستان کے تشدد کے بعد ہزاروں پیارے گنوا چکے ہیں جبکہ دوسری طرف وہ فوجی ہے جو فساد افغانستان کے وقت فوج میں بھرتی نہیں ہوئے تھے یا میجر رینک ...

Read More »

حاجی غلام احمد بلور کا شہباز شریف کو ٹیلی فون ، رہائی پر مبارکباد

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے قائمقام مرکزی صدر حاجی غلام احمد بلور نے مسلم لیگ کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور نیب کیسز میں رہائی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے ، اس موقع پر حاجی غلام احمد بلور نے کہا کہ اے این پی شفاف اور غیر ...

Read More »

شہباز شریف کی رہائی نے عمران کے جھوٹ کا پول کھول دیا ہے،میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے محمد شہباز شریف کی بریت کے عدالتی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان کی جھوٹ اور فیبی سیاست کا پول کھل گیا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومتی ترجمان کا ...

Read More »

نوڈیرو میں پختونوں کے قتل عام کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے ، حاجی غلام احمد بلور

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے قائمقام مرکزی صدر حاجی غلام احمد بلور نے سندھ کے شہر نوڈیرو میں تین پختونوں کے قتل عام پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس اندوہناک واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے اور ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچا کر ...

Read More »

امیر حیدر خان ہوتی کا تنظیم سازی کے عمل میں غیر ضروری مداخلت کے عمل کا نوٹس

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے صوبے میں جاری ممبر سازی و تنظیم سازی کے عمل میں پارٹی عہدیداروں کی جانب سے من پسند افراد کیلئے اجلاسوں کے انعقاد پوسٹرز و بینرز کی نمائش اور ان کا حمایتی بننے جیسے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے ...

Read More »

تبدیلی کا سونامی پشاور کو کربلا بنانے کے درپے ہے، ثمر ہارون بلور

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے پشاور میں پانی کنکشن کے خلاف گرینڈ آپریشن کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روز مرہ اشیا عوام کی دسترس سے باہر کر دی گئی ہیں اور اب پانی بھی عوام پر بند کر کے شہر کو ...

Read More »