2019

اے این پی کا اٹھارویں ترمیم رول بیک کرنے کی صورت میں اٹک پل بند کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو اٹک پل پر تاریخی دھرنا ہو گا حکمران ڈی چوک بھول جائیں گے،پنجاب کو پاکستان تسلیم کرنے کا تصور کرنے کے نتائج بھیانک ہوں گے، تحریک انصاف کو اقتدار حوالے کرنے کی غرض سے شرم کی تمام حدیں پار کی گئیں ...

Read More »

ادارے اپنی حدود میں رہیں،مقتدر قوتوں کا کام حکومتیں بنانا اور گرانا نہیں ، سردار حسین بابک

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ کہ عوام کے مسائل کا حل صرف جمہوریت میں مضمر ہے اور ملک پر مسلط غیر منتخب افراد سہاروں کی بنیاد پر جمہوریت سے کھلواڑ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے باجکٹہ بونیر میں ایک بڑے شمولیتی جلسہ عام سے خطاب ...

Read More »

اے این پی سرائیکی یونٹ کی کابینہ تشکیل دے دی گئی

عوامی نیشنل پارٹی سرائیکی یونٹ کے انتخابات مکمل ہو گئے سید سالم علی صدر اور محمد مصطفی شیخ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے اس سلسلے میں مرکزی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی انتخابی اجلاس ملتان میں منعقد ہوا ،اجلاس کی صدارتی مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کی جبکہ داؤد خان اچکزئی ، منظور احمد خان اور ...

Read More »

آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں،ڈکٹیٹروں نے ہمیشہ ملک توڑنے کو ترجیح دی،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں ہے، عمران کی حکومت اب سیاسی نہیں ٹیکنو کریٹس کی حکومت بن چکی ہے اور صدارتی نظام کی جانب پہلا قدم ہے، بزدار نمائشی تھے تخت پنجاب کا فیصلہ جلد ہونے جا رہا ہے، ان خیالات ...

Read More »

نا اہل ٹیم کا چناؤ کرنے والا کپتان بھی نا اہل ہوتا ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ وزرا ء کی تبدیلی سے ثابت ہو گیا ہے کہ عمران خان کی ٹیم نا اہل ہے ،8ماہ سے جاری احتساب سے کچھ ہوا نہ ہوگا ،چہرے بدلنے کی نہیں بلکہ نظام بدلنے کی ضرورت ہے ،سرائیکی زون میں انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے ...

Read More »

قبائلی انضمام کی تکمیل میں حائل رکاوٹیں دور کرنا حکومتی ذمہ داری ہے، سردار حسین بابک

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ قبائلی انضمام کی تکمیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا حکومتی ذمہ داری ہے اور اس مقصد کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں جماعت اسلامی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز ...

Read More »

صدارتی نظام لانے کا بنیادی مقصد پنجاب کو مائی باپ بنانا ہے، حاجی غلام احمد بلور

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اے این پی صدارتی نظام کے سخت خلاف ہے اور اسے رائج کرنے کیلئے کی جانے والی مذموم کوششوں کے خلاف مزاحمت کی جائے گی،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ در اصل صدارتی نظام لانے کا بنیادی مقصد چھوٹے ...

Read More »
Translate »