Sept-2018

امیر حیدر خان ہوتی کا امیدواروں کی حمایت پر اپوزیشن جماعتوں سے اظہار تشکر

امیر حیدر خان ہوتی کا امیدواروں کی حمایت پر اپوزیشن جماعتوں سے اظہار تشکر اے این پی بھی ضمنی الیکشن میں اپوزیشن کے نامزد امیدواروں کی حمایت کرے گی ۔ حقیقی جمہوریت اور عوام کی حکمرانی یقینی بنانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے امیدواروں کی کامیابی ضروری ہے۔ عوام ضمنی الیکشن میں اپوزیشن کے امیدواروں کو کامیاب کر کے حقیقی جمہوریت ...

Read More »

اے این پی نے کالاباغ ڈیم کے خلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

اے این پی نے کالاباغ ڈیم کے خلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی قرارداد سردار حسین بابک نے جمع کرائی، متنازعہ مسئلے کو چھیڑنے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ ملک کے ایک حصہ کو خوش کرنے کیلئے متنازعہ مسئلے کو اٹھانا کسی طور ملک کے مفاد میں نہیں۔ چھوٹے صوبوں کی بار بار مخالفت کے ...

Read More »

اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کر لیا گیا

اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کر لیا گیا پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی ہدایت پر مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس یکم اکتوبر بروز پیر دن گیارہ بجے باچا خان مرکز میں طلب کر لیا ہے ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کا دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی کا دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی پر مشتمل کمیشن انتخابی عملے سمیت ولیس اور فوجی اہلکاروں سے تحقیقات کرے۔ میاں افتخار حسین سمیت کسی بھی ساتھی کو نقصان پہنچا تو دعویداری حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف ہو گی۔ انسانوں سے مقابلہ جیت سکتے ہیں،ضمنی الیکشن میں ...

Read More »

حکومت پری بجٹ اجلاس طلب کر ے ، آئندہ بجٹ پر اسمبلی کو آگاہ کیا جائے سردار حسین بابک

حکومت پری بجٹ اجلاس طلب کر ے ، آئندہ بجٹ پر اسمبلی کو آگاہ کیا جائے سردار حسین بابک صوبے کی مالی حالت اور عوام کیلئے رکھے گئے منصوبوں کے حوالے سے ممبران اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے خیبر پختونخوا مالی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے ، معاملات چلانے کیلئے کیا اقدامات کئے جائیں گے۔ صوبے کو ملنے ...

Read More »

بد امنی کی صورتحال، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی

بد امنی کی صورتحال، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی تحریک التوا سردار حسین بابک نے جمع کرائی ، ٹارگٹ کلنگ ، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں اضافے پر اظہار تشویش۔ صوبے میں بد امنی اور ٹارگٹ کلنگ میں دن دیہاڑے شہریوں کا قتل عام معمول بن چکا ہے۔ بھتہ خوری کے واقعات ...

Read More »

صوبائی حکومت احتساب کمیشن کے خاتمے کی وجوہات بیان کرے، سردارحسین بابک

صوبائی حکومت احتساب کمیشن کے خاتمے کی وجوہات بیان کرے، سردارحسین بابک احتساب کمیشن پر ایک ارب روپے سے زائد کے اخراجات ہوئے ہیں، نیب اس کی تحقیقات کرے صوبائی حکومت کی اپنی کوئی منصوبہ بندی نہیں اس لئے محکموں سے سو روزہ پلان مانگا جارہا ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کا نفاذ عوام کے ساتھ زیادتی ہے حکومت اپنے ...

Read More »
Translate »