Sept-2018

آرٹیکل 6کی پرواہ کئے بغیر کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرتے رہیں گے، اسفندیار ولی خان

آرٹیکل 6کی پرواہ کئے بغیر کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرتے رہیں گے، اسفندیار ولی خان ہم ڈیموں کے مخالف نہیں تاہم ڈیمز اور کالاباغ میں بہت فرق ہے،کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ملک میں سول ملٹری تعلقات میں موجود تناؤ ختم ہونا چاہئے ۔ ہم انتقال اقتدار کے ساتھ انتقال اختیارات کے حق میں ہیں۔ تین نسلوں سے آباد افغانیوں ...

Read More »

نواز شریف کی رہائی کے فیصلے سے جمہوریت کی جیت ہوئی ،حاجی غلام احمد بلور 

نواز شریف کی رہائی کے فیصلے سے جمہوریت کی جیت ہوئی ،حاجی غلام احمد بلور  نیب نے کس کے کہنے پر جھوٹے اور بد نیتی پر منبی کیسز بنائے؟۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے نواز شریف کی سزا معطلی اور ان کی رہائی کے فیصلے کو نیک ...

Read More »

اے این پی نے قبائلی اضلاع کے انتظامی امور میں تاخیر کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی

اے این پی نے قبائلی اضلاع کے انتظامی امور میں تاخیر کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی تحریک التوا سردار حسین بابک نے جمع کرائی ، اختیار صوبے کے ذیر انتظام لانے میں تاخیری حربوں پر اظہار افسوس صوبائی حکومت ہنگامی بنیادوں پر قبائلی اضلاع کے نظم و نسق سنبھالنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے۔ قبائلی اضلاع میں دہشت گردی ...

Read More »

ریاست نے نواز شریف کی گرفتاری کے بعدمطلوبہ مقاصد حاصل کر لئے

ریاست نے نواز شریف کی گرفتاری کے بعدمطلوبہ مقاصد حاصل کر لئے، میاں افتخار حسین الیکشن اور اس کے من پسند نتائج، سپیکر شپ ، وزارت عظمی اور دیگر مراحل اپنی منشا کے مطابق طے کئے گئے۔ سزا معطلی کا فیصلہ اپوزیشن اتحاد کی مری اے پی سی میں نواز شریف کے ساتھ انصاف کیلئے مشترکہ قراردادکی تائید ہے۔ پشاور ...

Read More »

اسفندیار ولی خان کا نواز شریف کی رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم 

اسفندیار ولی خان کا نواز شریف کی رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم  نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ نواز شریف کی رہائی جمہوریت کی فتح ہے۔ تمام جمہوری قوتوں کو مل کر جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرنا چاہئے۔ عوامی حکمرانی کو یقینی بنانے کیلئے مل جل کر کام کرنا ہوگا ۔ ملک میں کرپشن ...

Read More »

قبائلی اضلاع میں سینکڑوں مفلوج تعلیمی اداروں کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جائیں

قبائلی اضلاع میں سینکڑوں مفلوج تعلیمی اداروں کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جائیں، سردار حسین بابک چھ سو سے زائد سکول اور کالجز کی بندش سے قبائلی اضلاع کے بچوں اور بچیوں کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگا ہے۔ مورچوں و رہائش کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کے زیر قبضہ تعلیمی ادارے واگزار کرائے جائیں۔ حکومت گورنر ہاؤسز کو عوام کیلئے کھولنے ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مسترد کر دیا

عوامی نیشنل پارٹی نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مسترد کر دیا نئے پاکستان کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے، غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا ۔ حکومت عوام کے مسائل اور مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔ نئے پاکستان کے علمبردار نت نئے تجربات سے عوام کے ...

Read More »