Sept-2018

اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس کل باچا خان مرکز میں ہو گا

اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس کل باچا خان مرکز میں ہو گا اجلاس میں ملک بھر سے 7سو سے زائد قائدین اجلاس میں شرکت کریں گے۔ میاں افتخار حسین کا مرکزی کونسل کے اجلاس کیلئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ ۔ تمام وحدتوں پنجاب ، بلوچستان، سندھ ،سرائیکی اور خیبر پختونخوا میں رابطے مکمل ہیں۔ اجلاس ...

Read More »

کشکول کے مخالف آئی ایم ایف کی گود میں بیٹھنے کیلئے تیار ہیں

کشکول کے مخالف آئی ایم ایف کی گود میں بیٹھنے کیلئے تیار ہیں، امیر حیدر خان ہوتی عوام کو سبز باغات دکھانے والے بھینسوں کی فروخت سے ملک چلانے لگے ہیں۔ غریب گورنرہاؤس کی سیر نہیں دووقت کی روٹی چاہتے ہیں ، 187ارب روپے کے ٹیکس لگائے گئے۔ موجودہ حکومت کو اقتدار میں لانے والے غلطیوں پربہت جلد اسے رخصت ...

Read More »

بلاک شناختی کارڈز کا مسئلہ، اے این پی نے پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

بلاک شناختی کارڈز کا مسئلہ، اے این پی نے پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ ملک کے طول وعرض میں زیادہ ترپختونوں کے شناختی کارڈز بلاک ہیں۔ شہریوں کو معمولات زندگی اور حکومت سے متعلقہ امور میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔ مرکزی حکومت سنجیدگی سے بلاک شناختی کارڈز کا مسئلہ فوری طور پر حل کرنے پر توجہ دے۔ ملک کے ...

Read More »

سیدو میں حاملہ خاتون کا معاملہ ۔ اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

سیدو میں حاملہ خاتون کا معاملہ ۔ اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا یا ہے جس میں میں سپیکر کی توجہ گزشتہ روز سیدو شریف ہسپتال سوات میں حاملہ خاتون کو ہسپتال میں داخل نہ کرنے کی جانب ...

Read More »

درہ آدم خیل کان حادثہ، اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا

درہ آدم خیل کان حادثہ، اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس میں سپیکر کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے کہ حال ہی میں درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں مزدوروں کی شہادت کا جو واقعہ رونما ہوا ...

Read More »

بند کمروں میں بجٹ تیاری اور وسائل کی من پسند تقسیم انصاف کے منافی ہے

بند کمروں میں بجٹ تیاری اور وسائل کی من پسند تقسیم انصاف کے منافی ہے،سردار حسین بابک پی ٹی آئی کی گزشتہ حکومت نے صوبے کے وسائل سیاسی بنیادوں پر تقسیم کئے تھے۔ صوبائی اسمبلی کو صوبے کی مالی بد حالی کی وجوہات اور بجٹ کی تیاری سے آگاہ کیا جائے۔ پسماندہ صوبے کے محدود وسائل مشاورت اور سوچ سمجھ ...

Read More »

اعتدال پسند طبقات پر جبری فیصلے مسلط کرنے کے نتائج بھیانک ہونگے

اعتدال پسند طبقات پر جبری فیصلے مسلط کرنے کے نتائج بھیانک ہونگے، اسفندیار ولی خان  ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ مسائل جنگ سے نہیں بلکہ مذاکرات اور بات چیت سے حل کئے جا سکتے ہیں۔ بھارت نے جارحیت مسلط کرنے کی کوشش کی تو اے این پی قوم کے شانہ بشانہ میدان میں ہوگی۔ ...

Read More »