Nov-2018

مدینہ جیسی ریاست میں معاملات یوٹرن سے نہیں ، صراط مستقیم سے چلتے ہیں

مدینہ جیسی ریاست میں معاملات یوٹرن سے نہیں ، صراط مستقیم سے چلتے ہیں،میاں افتخار حسین حکمران کچھ بھی ڈیلیور نہیں کر سکے ، سو روزہ کارکردگی پرعمران کی تقریر نے ڈی چوک کی یاد تازہ کر دی۔ احتساب کے دعوے کرنے والے نے احتساب کمیشن کو تالے لگا دیئے ، نیب کا مستقبل بھی مخدوش ہے۔ کرتار پور راہداری ...

Read More »

ملک تباہی کے دہانے پر ہے

ملک تباہی کے دہانے پر ہے ،معیشت داؤ پر لگا کر آئی ایم ایف کی تابعداری کی جا رہی ہے، ایمل ولی خان روپے کی قدر میں مسلسل کمی معاشی صورتحال کیلئے انتہائی سنگین ہے، حکومتی قرضوں اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔ چوہوں اور گدھوں کے بعدسو روزہ کارکردگی میں اس بار معاشی پالیسی انڈے اور مرغیوں تک محدود ہوگئی۔ ...

Read More »

سو روزہ کارکردگی میں ملک پر بلیک لسٹ کے خطرات منڈلانے لگے ہیں

سو روزہ کارکردگی میں ملک پر بلیک لسٹ کے خطرات منڈلانے لگے ہیں، شاہی سید تاریخ کی ناکام ترین اور بے سمت خارجہ پالیسی کی سبب سے ملک مکمل تنہائی کی جانب گامزن ہے۔ معیشت کی بہتری کی جانب اقدامات اٹھانے کے بجائے بھیک اور کچکول کو اہم منصب کی پہچان بنادیاگیا۔ قرضہ لینے پر خودکشی کو ترجیح دینے والے ...

Read More »

عمران خان اینڈ کمپنی کی مثال علی بابا چالیس چور کی ہے،زاہد خان

عمران خان اینڈ کمپنی کی مثال علی بابا چالیس چور کی ہے،زاہد خان حکومت سو روزہ پلان کے عمل درآمد میں ناکام رہی۔ اخبارات میں سو روزہ پلان کا اشتہار لگا کر کسی کو کامیابی نصیب نہیں ہوتی۔ عمران خان بتائیں کہ سو دن میں ملک کی خوشحالی ، ترقی اور عوام کی بھلائی کے لئے کیا کیا؟ لوگوں کو ...

Read More »

پشاور اور اس کے مضافات میں سٹریٹ کرائمز اور کار سنیچنگ معمول بن چکا ہے

سٹریٹ کرائمز اور کار سنیچنگ میں اضافے کے خلاف اے این پی کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس جمع پشاور اور اس کے مضافات میں سٹریٹ کرائمز اور کار سنیچنگ معمول بن چکا ہے،شگفتہ ملک پشاور(پ ر)پشاور اور اس کے مضافات میں سٹریٹ کرائمز اور کار سنیچنگ کے واقعات میں اضافے کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے خیبر ...

Read More »

دوستانہ تعلقات کیلئے کرتار پور جیسا رویہ پاک افغان راہداری پر بھی دکھا یاجائے

دوستانہ تعلقات کیلئے کرتار پور جیسا رویہ پاک افغان راہداری پر بھی دکھا یاجائے، اسفندیار ولی خان اقدام سے کاروباری برادری کو درپیش مسائل حل ہونے کے ساتھ ٹورازم کو بھی فروغ ملے گا۔ کریڈٹ کسی ایک شخص کو نہ دیا جائے ،شہیدبے نظیر اور محمد نواز شریف کے دور میں بھی کوششیں ہوتی رہیں۔ اے این پی کے منشور ...

Read More »

کرشنگ سیزن میں تاخیر، حکومت نے شوگر ملز مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں

کرشنگ سیزن میں تاخیر، حکومت نے شوگر ملز مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں،ایمل ولی خان کسانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے ، تاخیری حربوں سے اربوں روپے کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ زیادہ تر سیاستدان بھی شوگر ملز مالکان ہیں جو کم ریٹ پر گنا خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ زراعت کو تباہی کے دھانے تک پہنچا ...

Read More »