May-2018

ضرورت پڑنے پر سیکورٹی طلب کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہونا چاہئے

ضرورت پڑنے پر سیکورٹی طلب کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہونا چاہئے ، میاں افتخار حسین الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات بہر صورت اپنی نگرانی میں اور بروقت کرانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔ کالعدم تنظیمیں کسی بھی قیمت پر پارلیمنٹ تک رسائی چاہتی ہیں ، خطرناک کھیل روکنے کیلئے اقدامات ضروری ہیں۔  الیکشن کمیشن تمام سیاسی ...

Read More »

کالعدم تنظیموں سیاسی جماعتوں کی چھتری تلے انتخابی میدان میں اترنے کی تگ ودو میں ہیں

کالعدم تنظیموں سیاسی جماعتوں کی چھتری تلے انتخابی میدان میں اترنے کی تگ ودو میں ہیں،میاں افتخار حسین * دہشتگرد تنظیموں کی پارلیمنٹ تک رسائی کی کوششیں ملکی سالمیت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ بیس نکاتی نیشنل ایکشن پلان میں کالعدم تنظیموں کا راستہ روکنے کیلئے متفقہ شق موجود ہے ۔ سیاسی جماعتوں کو پر امن انتخابی ماحول کی فراہمی ...

Read More »

شہدائے آزادی کی قربانیوں کے نتیجے میں ہم آزاد و خود مختار ملک میں جی رہے ہیں

شہدائے آزادی کی قربانیوں کے نتیجے میں ہم آزاد و خود مختار ملک میں جی رہے ہیں، اسفندیار ولی خان بدقسمتی سے اس ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے قربانیوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے، پختونوں کے قتل عام کے اندوہناک واقعات تاریخ کا سیاہ ترین باب بن چکے ہیں۔ شہداء کی قربانیوں کو مشعل راہ بنا کر ...

Read More »

نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کا معاملہ چمک کی نذر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کا معاملہ چمک کی نذر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، میاں افتخار حسین سابق اپوزیشن لیڈر صرف ذاتی مفادات اور پری پول رگنگ کیلئے اپنے امیدوار پر بضد تھے ۔  پختون روایات میں جرگوں کو جو اہمیت حاصل ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔  حکومت کے خاتمے سے صوبے کے عوام کو ...

Read More »

نگران نامزدگی معاملہ سابق وزیر اعلیٰ اور سابق اپوزیشن لیڈر کی ہٹ دھرمی سے ڈیڈلاک کا شکار ہوا

نگران نامزدگی معاملہ سابق وزیر اعلیٰ اور سابق اپوزیشن لیڈر کی ہٹ دھرمی سے ڈیڈلاک کا شکار ہوا ،سردار حسین بابک خیبر پختونخوا سے نگران وزیر اعظم کی نامزدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ صوبے میں قابل اور دیانتدار شخصیات کی کمی نہیں۔ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ذاتی مفادات کو قومی مفاد پر ترجیح دینا افسوسناک اورنیک شگون ...

Read More »

اسمبلی کی آئینی مدت کی تکمیل جمہوریت کی فتح ہے ، سردار حسین بابک

اسمبلی کی آئینی مدت کی تکمیل جمہوریت کی فتح ہے ، سردار حسین بابک اے این پی جمہوریت کی مضبوطی اور عوام کی حکمرانی یقینی بنانے کیلئے جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ جمہوریت ہی تمام مشکلات اور مسائل کا حل ہے ۔ اسمبلی میں قلیل تعداد کے باوجود مؤثر انداز میں صوبے کے مسائل کا مقدمہ لڑا ۔ حکومتوں کا ...

Read More »

صوبائی خودمختاری کا حصول شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے، میاں افتخار حسین

صوبائی خودمختاری کا حصول شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے، میاں افتخار حسین دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں باچا خان بابا کے سینکڑوں پیروکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ تاریخ کے اوراق ہر سال ماہ اور ہر دن ہمارے اسلاف کی قربانیوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اٹھائیس مئی یوم ٹکر ایک خون آشام دن ہے، ہم نے ہمیشہ اپنے ...

Read More »