June-2018

اے این پی کے انتخابی منشور بارے پریس بریفنگ کل باچا خان مرکز میں ہوگی

اے این پی کے انتخابی منشور بارے پریس بریفنگ کل باچا خان مرکز میں ہوگی پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی منشور کمیٹی کے چیئرمین میاں افتخار حسین کل بروز منگل مورخہ19جون سہ پہر4بجے باچا خان مرکز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ آئندہ الیکشن کیلئے انتخابی منشور کے چیدہ چیدہ اہم ...

Read More »

اسفندیار ولی خان کا شاہ حسین سنگین کی وفات پر اظہار تعزیت

اسفندیار ولی خان کا شاہ حسین سنگین کی وفات پر اظہار تعزیت پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے نیشنل یوتھ آرگنائزیشن چارسدہ کے صدر شاہ حسین سنگین کی ناگہانی موت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کی ہے ، اپنے ایک تعزیتی بیان ...

Read More »

الیکشن سے قبل پی کے65میں بڑا اپ سیٹ ، مراد خٹک نے میاں افتخار حسین کی حمایت کر دی

الیکشن سے قبل پی کے65میں بڑا اپ سیٹ ، مراد خٹک نے میاں افتخار حسین کی حمایت کر دی میاں افتخار حسین کی پی ٹی آئی کے امیدوار میاں خلیق الرحمان کے دست راست اور انتخابی مہم کے انچارج سے ملاقات اپنے امیدوار کے منفی رویے سے نالاں اور بدظن مراد خٹک عرف دادا نے میاں افتخار حسین کو بھرپور ...

Read More »

امیر حیدر خان ہوتی اور سردار حسین بابک کا شاہ حسین سنگین کی وفات پر اظہار تعزیت

امیر حیدر خان ہوتی اور سردار حسین بابک کا شاہ حسین سنگین کی وفات پر اظہار تعزیت پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے این وائی او چارسدہ کے صدر شاہ حسین سنگین کی ناگہانی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،اپنے ...

Read More »

ستوری دَ پختونخوا ‘‘ اور ’’ روخانہ پختونخوا پروگرام‘‘کا دوبارہ آغاز مشن ہو گا

’ستوری دَ پختونخوا ‘‘ اور ’’ روخانہ پختونخوا پروگرام‘‘کا دوبارہ آغاز مشن ہو گا، سردار حسین بابک کمیونٹی کے اشتراک سے والدین ،اساتذہ کونسلز کے مالی اور انتظامی اختیارات میں اضافہ کیا جائے گا۔ صوبے میں تعلیم کا فروغ ترجیح رہے گی،مانیٹرنگ کے نظام کو مزید مؤثر اور مستقل بنایا جائے گا۔ تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کو یقینی بنانے ...

Read More »

الیکشن کا التواء چاہنے والی قوتیں اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتیں

الیکشن کا التواء چاہنے والی قوتیں اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتیں ، میاں افتخار حسین انتخابات کا مقررہ وقت پر انعقاد ضروری ہے، چند محرکات کی وجہ سے التوا کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ نگران حکومت آزادانہ ،شفاف اور غیر جانبدارزنہ الیکشن کے انعقاد پر کڑی نظر رکھے ۔ حکومت میں آنے کے بعد عوام کو ان ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

عوامی نیشنل پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا نگران حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان کی مشکلات میں اضافے سے گریز کرے۔ غریب عوام پہلے ہی کچلے جا رہے ہیں، مزید بوجھ نا قابل برداشت ہے ۔سردار حسین بابک شدید ترین گرمی میں بجلی کی ناروا اور لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج نے ...

Read More »