June-2018

عوام کے بہترین معیار زندگی پر خصوصی توجہ اے این پی کا مطمع نظر ہے

عوام کے بہترین معیار زندگی پر خصوصی توجہ اے این پی کا مطمع نظر ہے،سردار حسین بابک تعلیم و صحت سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی میں اہم انقلابی اقدامات کئے جائیں گے ۔ ہر ضلع میں یونیورسٹی اور ہر حلقہ میں کالج کے پلان سے تعلیمی میدان میں بہت جلد انقلاب آئے گا۔ الیکشن سے قبل عوام کی اے این ...

Read More »

پانچ سال تک عوام سے جھوٹ بولنے والوں کا یوم حساب قریب آچکاہے

پانچ سال تک عوام سے جھوٹ بولنے والوں کا یوم حساب قریب آچکاہے، میاں افتخار حسین اقتدار میں آکر خالی خزانے کو دوبارہ بھرنے کے ساتھ ساتھ بیرونی سرمایہ کاروں کو لائیں گے۔ خواتین میں شعور اجاگر کرنے کی غرض سے انتخابی مہم کیلئے خواتین کی کمیٹیاں بھی بنائی جائیں۔ *حلقہ میں مخالفین کی جانب سے سیاسی رشوت کا بے ...

Read More »

اے این پی کا انتخابی منشور عوامی امنگوں کی عکاس ہے، میاں افتخارحسین

اے این پی کا انتخابی منشور عوامی امنگوں کی عکاس ہے، میاں افتخارحسین ایک ضلع ایک یونیورسٹی کے نظریئے کے تحت صوبے میں تعلیمی اداروں کا جال بچھایا جائیگا۔  بے گھر افراد کیلئے کم قیمت پر مکانات کی تعمیرمنشور کا اہم نکتہ ہے۔ کارکن پارٹی کا انتخابی منشور گھر گھر پہنچائیں ۔ کامیابی کی صورت میں اپنے حلقے کے ادھورے ...

Read More »

سردار حسین بابک کا سوات ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس

سردار حسین بابک کا سوات ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے سوات میں ٹریفک کے المناک حادثے اور اس میں بونیر کے نوجوانوں سمیت 10افراد کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی ہے ، اپنے ...

Read More »

بے روزگاری کے خاتمے کیلئے 10لاکھ روپے تک بلاسود قرضے فراہم کریں گے

بے روزگاری کے خاتمے کیلئے 10لاکھ روپے تک بلاسود قرضے فراہم کریں گے، امیر حیدر خان ہوتی اسلام آباد کے خواہشمندوں کو پھر سے اسلام خطرے میں نظر آ رہا ہے،عوام دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ فاٹا انضمام کے باوجود دیر کے عوام ترقیافتہ علاقوں کے برابر آنے تک ٹیکس ادا نہیں کریں گے ۔ ہم مکاری جھوٹ فریب دھوکہ ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی منشور2018کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی منشور2018کا اعلان ، پائیدار امن کا قیام اولیں ترجیح قرار ملکی سالمیت کی خلاف ورزی کی کھل کر مخالفت کی جائے گی۔ منشور کا متن پانچ سے سولہ سال کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔ منشور کا متن بے گھر افراد کیلئے کم قیمت مکانات کی تعمیر کیلئے منصوبہ بندی کی جائے ...

Read More »

دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے قانون اور انشورنس پالیسی مرتب کی جائے گی

دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے قانون اور انشورنس پالیسی مرتب کی جائے گی، میاں افتخار حسین اے این پی اقتدار میں آ کر تمام محکموں کی حالت بہتر بنانے سمیت سرکاری خزانے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرے گی۔ بلا رنگ و نسل اور تفریق کئے بغیر عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے،تعلیم اور صحت ...

Read More »