June-2018

صوبہ کرایہ داروں سے خالی ہو چکا ، عوام کی حکمرانی کا دور شروع ہونے جا رہا ہے

صوبہ کرایہ داروں سے خالی ہو چکا ، عوام کی حکمرانی کا دور شروع ہونے جا رہا ہے، امیر حیدر خان ہوتی اے این پی کی کامیابی یقینی ہے اور حکومت میں آ کر گزشتہ پانچ سالہ محرومیوں کا ازالہ کریں گے۔ مخالفین اے این پی کی مقبولیت سے خوف زدہ ہیں، اقتدار میں آکر خالی خزانے کو دوبارہ بھریں ...

Read More »

اے این پی اقتدار میں آ کر عوام کی تقدیر حقیقی معنوں میں بدل دے گی

اے این پی اقتدار میں آ کر عوام کی تقدیر حقیقی معنوں میں بدل دے گی ، ایمل ولی خان تعلیم صحت سمیت تمام شعبوں میں انقلابی اقدامات کر کے ان کے ثمرات براہ راست عوام تک منتقل کئے جائیں گے۔ سابق حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے متنفر عوام اے این پی میں جوق در جوق شامل ہو رہے ...

Read More »

کرپشن اور کمیشن کی سیاست کرنے والوں کی شکست نوشتہ دیوار ہے ، سردار حسین بابک

کرپشن اور کمیشن کی سیاست کرنے والوں کی شکست نوشتہ دیوار ہے ، سردار حسین بابک اقتدار میں آنے کے بعد2013میں تعمیر وترقی کے رکے ہوئے سفر کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ ہم پر الزامات لگانے والوں کے خلاف ان کی اپنی کرپشن کی فائلیں کھل گئی ہیں۔ حکومت میں آنے کے بعد اے این پی دور کے ماڈل پولیس ...

Read More »

انقلابی اصلاحات کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھیں گے

انقلابی اصلاحات کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھیں گے، میاں افتخار حسین حکومت میں آ کر صوبے کے خزانے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کا عمل دوبارہ شروع کریں گے۔ میرٹ کی بنیاد پرروزگار فراہم کرنا اولیں ترجیح ہو گی ، بے روزگارکئے جانے والے افراد کو دوبارہ ملازمتیں دیں گے۔ گزشتہ ...

Read More »

حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،اقتدار میں آکر مرکز سے نیا این ایف سی ایوارڈ منظور کرائیں گے

حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،اقتدار میں آکر مرکز سے نیا این ایف سی ایوارڈ منظور کرائیں گے، امیر حیدر خان ہوتی تعلیم ترجیحات میں شامل ہے،یونیورسٹی ایکٹ پرنظرثانی کرکے جامعات کو خودمختاری دی جائے گی۔ ہسپتالوں اور سڑکوں سمیت دیگر ادھورے منصوبے مکمل کرکے دم لیں گے،۔ پی ٹی آئی سے سیاسی انتقام لینے کی بجائے ان کے منصوبوں ...

Read More »

صوبے کو معاشی تباہی سے دوچار کرنے والے عوام کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے

صوبے کو معاشی تباہی سے دوچار کرنے والے عوام کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے ، میاں افتخار حسین سو دن میں ایک کروذ نوکریاں دینے کے دعویدار وں نے خیبر پختونخوا میں عوام کو بے روزگاری کا تحفہ دیا۔ انتقام اور لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کی سیاست کرنے والے قوم کی رہنمائی نہیں کر سکتے۔ مرکز سے اپنے صوبے ...

Read More »

نگران حکومت الیکشن ضابطہ اخلاق کے حوالے سے اے پی سی طلب کرے

نگران حکومت الیکشن ضابطہ اخلاق کے حوالے سے اے پی سی طلب کرے، امیر حیدر خان ہوتی فرد واحد کی جانب سے حکومت اور الیکشن کمیشن کو ڈکٹیشن دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔ تمام پارٹیوں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر سلوک ہونا چاہئے ،بیور کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ سے کچھ نہیں ہو گا ۔ نگراں حکومت او رالیکشن کمیشن ...

Read More »