July-2018

تین اداروں نے سازش کے تحت عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ،سردار حسین بابک

تین اداروں نے سازش کے تحت عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ،سردار حسین بابک لاڈلے کو پوری قوم پر زبر دستی مسلط کرنے کی غرض سے جمہوریت کے خلاف سازش کی گئی۔ الیکشن کے نام پر قوم کو دھوکہ دیا گیا ، سازش میں الیکشن کمیشن،نگران حکومت اور دیگر ادارے بھی شامل ہیں۔ عوام میدان میں آئیں اور عوامی ...

Read More »

پری پول رگنگ میں ریاست ملوث ہے ،الیکشن میں فوج نے لاڈلے کی بی ٹیم کا کردار ادا کی

پری پول رگنگ میں ریاست ملوث ہے ،الیکشن میں فوج نے لاڈلے کی بی ٹیم کا کردار ادا کیا،میاں افتخار حسین فوج ملک کا اہم ادارہ ہے ،اے این پی سے نفرت اور پی ٹی آئی سے محبت کرنے والی فوج قبول نہیں کریں گے۔ دھاندلی زدہ الیکشن قبول نہیں ملک میں دوبارہ شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کرائے جائیں۔ ...

Read More »

داغدار دامن کو دھونے کیلئے ملک میں دوبارہ آزاد انتخابات کرائے جائیں،اسفندیار ولی خان

داغدار دامن کو دھونے کیلئے ملک میں دوبارہ آزاد انتخابات کرائے جائیں،اسفندیار ولی خان سازش میں فوج،عدلیہ اور الیکشن کمیشن شریک ہیں،نگران حکومت کٹھ پتلی کا کردار ادا کرتی رہی۔ ملک میں ایسے الیکشن کرائے جائیں جن میں فوج اور عدلیہ کا کردار نہ ہو، پولنگ کے اختتام پر دروازے بند کر کے فوجیوں نے تمام پولنگ ایجنٹس کو گن ...

Read More »

فوج کی الیکشن میں مداخلت ادارے کی بدنامی کا باعث بنی،میاں افتخار حسین

فوج کی الیکشن میں مداخلت ادارے کی بدنامی کا باعث بنی،میاں افتخار حسین آرمی چیف ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کی جانب سے پی ٹی آئی کے سپورٹرز کا کردار ادا کرنے کا نوٹس لیں۔ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو احکامات کہاں سے ملتے رہے ؟قوم کو حقائق سے آگاہ کیا جائے۔ جس پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو باختیار بنایا اس ...

Read More »

لاڈلے کو زبردستی قوم پر مسلط کرنے کی سازش کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے

لاڈلے کو زبردستی قوم پر مسلط کرنے کی سازش کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے،ایمل ولی خان الیکشن میں بدترین دھاندلی اور متنازعہ نتائج کے خلاف 30جولائی کو بھرپور احتجاج کیا جائے گا پختونوں کے خلاف جان بوجھ کر سازش کی گئی اور انہیں پارلیمان سے باہر رکھنے کیلئے شیطانی کھیل کھیلا گیا ۔ مختلف حلقوں میں پی ٹی آئی ...

Read More »

اے این پی نے انتخابی نتائج مسترد کردئیے

عوامی نیشنل پارٹی نے الیکشن نتائج مسترد کر دیئے ،30جولائی کو احتجاج کا اعلان بدترین دھاندلی میں فوج ، الیکشن کمیشن اور نگران حکومت شامل ہیں، پولنگ کے بعد ایک گھنٹے میں تباہی پھیر دی گئی۔ تمام پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر گنتی کی گئی ، آرمی کے جوان لوگوں کو بیٹ پر مہر لگانے کا کہتے رہے۔ در ...

Read More »

مستقبل اے این پی کا ہے،حکومت میں آ کر عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے

مستقبل اے این پی کا ہے،حکومت میں آ کر عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے، امیر حیدر خان ہوتی مردان کے عوام نے الیکشن سے قبل اپنا فیصلہ سنا دیا ہے،اے این پی کے خاتمے کی باتیں کرنے والے عوامی سیلاب دیکھیں۔ اے این پی عوام کی ترقی اور خوشحالی کا جامع پلان لے کر آئی ہے ، ...

Read More »