Jan-2018

صوبے میں بدامنی اور بد حالی کی سیاہ رات ڈھلنے والی ہے، امیر حیدر خان ہوتی

صوبے میں بدامنی اور بد حالی کی سیاہ رات ڈھلنے والی ہے، امیر حیدر خان ہوتی پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدرامیر حیدر خان ہوتی نے مارچ کے پہلے ہفتے سے تمام اضلاع اور قبائلی علاقوں میں بڑے جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو پارٹی سرگرمیاں تیز ...

Read More »

اے این پی نے قادر خان بیٹنی کو صوبائی کونسل کا ممبر نامزد کر دیا

اے این پی نے قادر خان بیٹنی کو صوبائی کونسل کا ممبر نامزد کر دیا پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے ٹانک سے پارٹی کے رہنما اور سابق ایم پی اے قادر خان بیٹنی کو صوبائی کونسل کا ممبر نامزد کر دیا ہے جبکہ پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار ...

Read More »

میاں افتخارحسین کی کراچی آمد، شہید نقیب اللہ کے اظہار یکجہتی کمیپ میں شرکت، فاتحہ خوانی

کراچی ۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری میاں افتخار حسین نے سہراب گوٹھ میں شہید نقیب اللہ محسود کے اظہار یکجہتی کیمپ میں شرکت کی ، شہید کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ، اس موقع پر صوبائی صدر سینیٹر شاہی سید ،جنرل سیکریٹری یونس خان بونیری سمیت دیگر قائدین اور کارکنان کی بہت بڑی تعداد بھی ...

Read More »

بچیوں کے ساتھ درندگی کے واقعات ، اے این پی نے اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی

بچیوں کے ساتھ درندگی کے واقعات ، اے این پی نے اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے صوبے میں کمسن بچیوں کے ساتھ درندگی کے واقعات اور ان کی ہلاکتوں کے خلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی ہے ، تحریک التوا ء پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور ...

Read More »

امیر حیدر خان ہوتی کا کوہاٹ میں قتل ہونے والی طالبہ کے والد کو ٹیلی فون

امیر حیدر خان ہوتی کا کوہاٹ میں قتل ہونے والی طالبہ کے والد کو ٹیلی فون پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کوہاٹ میں قتل کی جانے والی میڈیکل کی طالبہ عاصہ رانی کے والد غلام دستگیر خان کو ٹیلی فون کر کے ان سے بچی کے قتل پر دکھ ...

Read More »

محافظ قاتل بن چکے ہیں ،معصوم بچیوں کی عزت و حرمت داؤ پر لگی ہے۔ بشری گوہر

محافظ قاتل بن چکے ہیں ،معصوم بچیوں کی عزت و حرمت داؤ پر لگی ہے۔ بشری گوہر پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی نائب صدر بشری گوہر نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں عوام کی جان و مال کا کوئی تحفظ نہیں ،محافظ قاتل بن چکے ہیں اور معصوم بچیوں کی عزت و حرمت ...

Read More »

پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں کا مستقبل پارلیمنٹ میں دکھائی نہیں دے رہا ، امیر حیدر خان ہوتی

پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں کا مستقبل پارلیمنٹ میں دکھائی نہیں دے رہا ، امیر حیدر خان ہوتی پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے آئندہ الیکشن میں بھی عوام کے ہاتھوں رسوا ہوں گے اور کپتان کا وزیر اعظم بننے کا خواب ...

Read More »