Feb-2018

نقیب اللہ محسودکی شہادت سندھ کی صوبائی حکومت اور مرکزی حکومت کی ناکامی ہے، میاں افتخار حسین

  نقیب اللہ محسودکی شہادت سندھ کی صوبائی حکومت اور مرکزی حکومت کی ناکامی ہے، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ نقیب اللہ شہید کے ساتھ ظلم ہوا ہے اور اسے بے دردی سے جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا، جبکہ راؤ انوار مجرم ...

Read More »

مرکزی حکومت نے خیبر پختونخوا اور فاٹا میں کتنے کلومیٹر روڈز بنائے؟

سولہ سو کلومیٹر موٹرویز اور ہائی ویز بنانے کا دعویٰ کرنے والی مرکزی حکومت نے خیبر پختونخوا اور فاٹا میں کتنے کلومیٹر روڈز بنائے؟  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کہا ہے کہ مرکزی حکومت پختونخوا کے عوام کو وضاحت کریں کہ ملک میں 1600کلومیٹر موٹرویز اور ہائی ویز کا دعویٰ ...

Read More »

قلندر مومند نے کئی طرح کی اذیتوں کے باوجود کسی بھی طاقت کے سامنے اپنا سر نہیں جھکایا، اسفندیار ولی خان

قلندر مومند نے کئی طرح کی اذیتوں کے باوجود کسی بھی طاقت کے سامنے اپنا سر نہیں جھکایا، اسفندیار ولی خان پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ قلندر مومند پشتو زبان کے نامور شاعر، ادیب، صحافی، دانشور، نقاد اور محقق تھے اور ان کی تحریریں قوم کیلئےء مشعل ...

Read More »

اے این پی امن کی بحالی اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی

اے این پی امن کی بحالی اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی، اسفندیار ولی خان اسفندیار ولی خان نے پارٹی کے تھنک ٹینک کا اجلاس 8فروری کو ولی باغ میں طلب کر لیا۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ نے ...

Read More »

ٹیکسٹ بک بورڈ کے خلاف حکومتی اقدام ،اے این پی نے اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کر ادیا۔

ٹیکسٹ بک بورڈ کے خلاف حکومتی اقدام ،اے این پی نے اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کر ادیا۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے ٹیکسٹ بک بورڈ سے 6ارب روپے اور تعلیمی بورڈز سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے خلاف صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کر دیا ہے ، نوٹس میں سپیکر صوبائی اسمبلی کی ...

Read More »

ملک میں جنگل کا قانون ہے،راؤ انوار سرکاری چھتری تلے روپوش ہیں،میاں افتخار حسین

ملک میں جنگل کا قانون ہے،راؤ انوار سرکاری چھتری تلے روپوش ہیں،میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ عوام پی ٹی آئی کی ناکام حکومت اور ان کی جھوٹے وعدوں سے تنگ آچکے ہیں اور آنے والے الیکشن میں اے این پی کو کامیاب کر ...

Read More »

ٹیکسٹ بورڈ کی دولت حکمرانوں کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھ رہی ہے،سردار حسین بابک

ٹیکسٹ بورڈ کی دولت حکمرانوں کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھ رہی ہے،سردار حسین بابک پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے حکومت کی جانب سے ٹیکسٹ بک بورڈ کی دولت پر ساڑھے6ارب روپے کا ڈاکہ ڈالنے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکسٹ بک بورڈ صوبے کا ...

Read More »