Feb-2018

میاں افتخار حسین کا ارباب مجیب الرحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت

میاں افتخار حسین کا ارباب مجیب الرحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے پارٹی کے مرکزی رہنما ارباب مجیب الرحمان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے، اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا ...

Read More »

اسفندیار ولی خان کا ارباب مجیب الرحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسفندیار ولی خان کا ارباب مجیب الرحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت  مرحوم زمانہ طالبعلمی سے ہی نظریاتی ورکر اور مثالی کردار کے مالک تھے، اے این پی دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پارٹی کے مرکزی رہنما ارباب مجیب الرحمان کی وفات پر دلی ...

Read More »

عدالتی فیصلہ تحفظات کے باوجود تسلیم کرتے ہیں، اسفندیارولی خان

عدالتی فیصلہ تحفظات کے باوجود تسلیم کرتے ہیں ،سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے تیسرے فریق کی ضرورت ہے، اسفندیار ولی خان  تمام ادارے آئین کی رو سے ملنے والے اختیارات کے اندر رہ کر کام کریں تو معاملات ٹھیک ہو سکتے ہیں۔  اداروں کے درمیان ٹکراؤ کی پالیسی جمہوریت اور ملک کے ساتھ ساتھ خود ان اداروں کیلئے بھی ...

Read More »

اے این پی اپنے کارکنوں کے ناحق خون کا حساب ضرور لے گی، امیر حیدر خان ہوتی

اے این پی اپنے کارکنوں کے ناحق خون کا حساب ضرور لے گی، امیر حیدر خان ہوتی پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پختونوں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اے این پی اپنے کارکنوں کے ناحق خون کا حساب ضرور ...

Read More »

سپریم کورٹ فیصلے پر تھنک ٹینک اجلاس میں غور کے بعد قوم کو آگاہ کیا جائے گا

سپریم کورٹ فیصلے پر تھنک ٹینک اجلاس میں غور کے بعد قوم کو آگاہ کیا جائے گا،میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر اے این پی رائے کا حق محفوظ رکھتی ہے تاہم پارٹی کے ...

Read More »

لندن میں شہید ہونے والے سید عظیم خان کے قاتل کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے

لندن میں شہید ہونے والے سید عظیم خان کے قاتل کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ لندن میں قتل ہونے والے اے این پی کے سرگرم کارکن سید عظیم خان کے قاتل کو جلد کیفر کردار تک ...

Read More »

شانگلہ میں قومی وطن پارٹی کا صفایا ، تمام تنظیمیں اے این پی میں شامل

شانگلہ میں قومی وطن پارٹی کا صفایا ، تمام تنظیمیں اے این پی میں شامل پشاور ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ پشاور کے شہریوں کی ضرورت کے برعکس شروع کیا گیا اور جلد بازی میں شروع کئے گئے منصوبے کیلءئے کسی قسم کی پلاننگ ...

Read More »