Feb-2018

رخصتی کے وقت بی آر ٹی کمیشن اور سیاسی رشوت کیلئے شروع کی گئی

رخصتی کے وقت بی آر ٹی کمیشن اور سیاسی رشوت کیلئے شروع کی گئی ، حاجی غلام احمد بلور پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ پختونوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اور گزشتہ ساڑھے چار سال میں پختونخوا کے ...

Read More »

نوشہرہ میں اسفندیار ولی خان کا جلسہ آئندہ الیکشن کیلئے گیم جینجر ثابت ہوگا، میاں افتخار حسین

نوشہرہ میں اسفندیار ولی خان کا جلسہ آئندہ الیکشن کیلئے گیم جینجر ثابت ہوگا، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراسفندیار ولی خان 18مارچ کو نوشہرہ میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے، اس بات کا اعلان پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے پی کے12حکیم آباد میں جلسہ ...

Read More »

باطل نظریات کو شکست دینے کیلئے باچا خان بابا کی سوچ اور فکر پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے

باطل نظریات کو شکست دینے کیلئے باچا خان بابا کی سوچ اور فکر پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے،میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ باطل نظریات کو شکست دینے کیلئے باچا خان بابا کی سوچ اور فکر پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ...

Read More »

خدائی خدمتگار عبداللہ بختانی کی غائبانہ نماز جنازہ باچا خان مرکز میں ادا کر دی گئی

خدائی خدمتگار عبداللہ بختانی کی غائبانہ نماز جنازہ باچا خان مرکز میں ادا کر دی گئی عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام پشتو کے نامور ادیب ، محقق ، معروف عالم ، خدائی خدمت گار اور باچا خان کے حقیقی پیروکار عبداللہ بختانی کی غائبانہ نماز جنازہ باچا خان مرکز میں ادا کی گئی ، اس موقع پر افغان قونصل ...

Read More »

پشاور میٹرو وزیر اعلیٰ کی کمیشن کا بڑا ذریعہ ہے ، تکمیل حکمرانوں کے بس کی بات نہیں

پشاور میٹرو وزیر اعلیٰ کی کمیشن کا بڑا ذریعہ ہے ، تکمیل حکمرانوں کے بس کی بات نہیں ،میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا کہ پشاور میٹرو صرف کمیشن کیلئے شروع کی گئی ہے اور اس کی تکمیل کسی صورت حکمرانوں کے بس کی بات نہیں ...

Read More »

باچاخان اور ولی خان کی شمع روشن رکھنے میں ارباب مجیب الرحمان کا کردار ناقابل فراموش ہے

باچاخان اور ولی خان کی شمع روشن رکھنے میں ارباب مجیب الرحمان کا کردار ناقابل فراموش ہے ، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ارباب مجیب الرحمان مرحوم کی قومی تحریک کی خدمت اوراس کی کامیابی کے لیے کی جانے والی کاوشیں تاریخ میں ...

Read More »

ارباب مجیب الرحمان اے این پی کاگرانقدر سرمایہ تھے، امیر حیدر خان ہوتی

ارباب مجیب الرحمان اے این پی کاگرانقدر سرمایہ تھے، امیر حیدر خان ہوتی پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے پارٹی کے سینئر رہنما ارباب مجیب الرحمان خان خلیل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی ...

Read More »