Dec-2018

بجلی بلوں میں اضافی چارجزکے خلاف اور پشاور کراچی موٹر وے کی تعمیر، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں قراردادیں جمع کرا دیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے پشاور تا کراچی موٹر وے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ متذکرہ بالا موٹر وے خیبر پختونخوا کا دیرینہ مطالبہ اور ضرورت ہے، قرارداد پارٹی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری سردار حسین ...

Read More »

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں سرکاری مشینری کا استعمال الیکشن کمیشن کیلئے لمحہ فکریہ ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ عنقریب ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال ،وزرا،ایم این ایز اور ایم پی ایز کی مداخلت اور ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزیوں کے باوجود فتح اے این پی کی ہوگی اور عوام اپنے حقوق ...

Read More »

پاکستان کو ضیاء کے دور آمریت کی سنگین غلطیاں تسلیم کرکے درست سمت کا تعین کرنا ہو گ

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملک میں جاری ضیا دور کی پالیسیوں سے نکل کر درست سمت کا تعین کرنا ہوگا،کنفیوزامریکہ نے بلیک لسٹ سے استثنیٰ دے کر ہماری لاج تو رکھ لی ہے لیکن مذہبی انتہا پسندی اور گڈ بیڈ کے چکر سے نکلے بغیر ...

Read More »

مڈٹرم انتخابات کا بیان درحقیقت بیساکھیوں کے بغیر حکومت پر قبضہ ہے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات بارے بیان سوچھی سمجھی سازش کے تحت جاری کیا گیا ہے تاکہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کو من پسند اکثریت دلوا کر قوم پر مسلط کیا جا سکے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بیساکھیوں کے سہارے ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کا مطالبہ منظور،حکومت طاہر داوڑ کے معاملے پر ان کیمرہ اجلاس بلانے پر رضامند

پشاور(نیوزرپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلزپارٹی کے ارکان کی جانب سے تحریک التواء پر صوبائی حکومت نے طاہر داوڑ کے اغواء اور قتل سے متعلق واقعے کی معلومات پر ان کیمرہ سیشن اجلاس اگلے ہفتے منعقد کرانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے اس سلسلے میں جمعرات کے روز صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی رہنما سردار حسین ...

Read More »

اے جی این قاضی فارمولے کے تحت صوبے کو سالانہ بجلی کی خالص آمدن 128ارب ملنا چاہیے

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ اے جی این قاضی فارمولے کے تحت صوبے کو سالانہ بجلی کی خالص آمدن کا حصہ 128 ارب ملنا چاہیے لیکن وفاق ایک بار پھر صوبے کو آئینی حقوق دینے میں لم لیٹ سے کام لے رہی ہے،باچا خان مرکز پشاور سے ...

Read More »