August-2018

قبائلی اضلاع کے تباہ حال انفراسٹرکچر کی آباد کاری وفاق کی اولیں ترجیح ہونی چاہئے

قبائلی اضلاع کے تباہ حال انفراسٹرکچر کی آباد کاری وفاق کی اولیں ترجیح ہونی چاہئے، سردار حسین بابک مرکزی حکومت 50لاکھ نئے گھروں کی تعمیر کے ساتھ دہشت گردی کے نتیجے میں تباہ ہونے والی املاک کی آباد کاری کا اعلان کرے۔ قبائلی اضلاع میں انفراسٹرکچر بری طرح تباہ ہے تعلیمی نظام مفلوج ہو چکا ہے اور معمولات زندگی رک ...

Read More »

خیبر پختونخوا کو گیس کی عدم فراہمی ، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

خیبر پختونخوا کو گیس کی عدم فراہمی ، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی قرارداد اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک اور خوشدل خان ایڈوکیٹ نے جمع کرائی ۔ مرکزی حکومت سے خیبر پختونخوا کی پیداواری گیس صوبے کے تمام اضلاع کو فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ ۔ خیبر پختونخوا کے ...

Read More »

اپوزیشن جماعتوں کا پی کے78پر اے این پی کی امیدوار ثمر ہارون بلور کی حمایت کا اعلان 

اپوزیشن جماعتوں کا پی کے78پر اے این پی کی امیدوار ثمر ہارون بلور کی حمایت کا اعلان  ضمنی انتخابات میں خالی نشستوں پرخالی کرنے والی پارٹی یا متعلقہ رنر اپ کو میدان میں اتارا جائیگا،انتخابی مہم کیلئے کمیٹی قائم۔ امیر مقام ، اکرم خان درانی ، مولانا شجاع الملک ، طارق خان اور دیگر رہنماؤں کا باچا خان مرکز میں ...

Read More »

پیپلزپارٹی ضمنی الیکشن میں پی کے78 پر دستبردار، حاجی غلام احمد بلور کا اظہار تشکر

پیپلزپارٹی ضمنی الیکشن میں پی کے78 پر دستبردار، حاجی غلام احمد بلور کا اظہار تشکر بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ جمہوریت دشمنوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔  ہارون بلور اور ان کے تمام ساتھی جمہوریت کی راہ میں شہید ہوئے،ثمر بلور ہارون شہید کا مشن لے کر چلیں گی۔ تمام جماعتیں ...

Read More »

سلیم صافی کا میڈیا ٹرائل آزادی صحافت پر وار ہے ، اسفندیار ولی خان 

سلیم صافی کا میڈیا ٹرائل آزادی صحافت پر وار ہے ، اسفندیار ولی خان  صحافی ملک کا اثاثہ ہیں اور ان کے خلاف میڈیا ٹرائل اور ہتک آمیز رویہ قابل مذمت ہے۔ ایسا ماحول پیدا کرنے سے گریز کیا جائے جس سے نفرت کو فروغ اور عزت نفس کو نقصان پہنچے۔ صحافتی تجزیوں پرہنگامہ آرائی اور اظہاررائے کی آزادی پر ...

Read More »

شہید ہارون بلور کی بیوہ پی کے78سے اے این پی کی امیدوار نامزد

شہید ہارون بلور کی بیوہ پی کے78سے اے این پی کی امیدوار نامزد خالی ہونے والی5مزید نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان بھی کر دیا گیا پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے78پشاور کیلئے ضمنی انتخابات میں شہید ہارون بشیر بلور کی بیوہ ثمر ہارون بلور کو امیدوار نامزد کر دیا جبکہ خالی ہونے ...

Read More »

قوم نے35برس تک خارجہ و داخلہ پالیسیوں پر مصلحت کا خمیازہ بھگتا

قوم نے35برس تک خارجہ و داخلہ پالیسیوں پر مصلحت کا خمیازہ بھگتا، میاں افتخار حسین حالات یکسر تبدیل ہو چکے ہیں ،سپرپاورز کے مفادات میں اب مزید خون نہیں بہایا جا سکتا ۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے دنیا کی تمام امن پسند قوتوں کو مل کر کوششیں کرنا ہو ں گی۔ سپرپاورز نے اپنے مفادات کی جنگ میں ہمارے ...

Read More »