Aug-2017

باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکے کی مذمت

 باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکے کی مذمت۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور سیکرٹری اطلاعات ہارون بشیر بلور نے باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز واقعہ قرار دیا ہے اور افسوسناک سانحے میں بے گناہ افراد کی شہادت پر گہرے دکھ ...

Read More »

سانحہ بابڑہ یزید وقت کے ظلم اور بربریت کا دن اور کسی کربلا سے کم نہیں ،اسفندیار ولی خان

سانحہ بابڑہ یزید وقت کے ظلم اور بربریت کا دن اور کسی کربلا سے کم نہیں ،اسفندیار ولی خان پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ 12اگست انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اور شہدائے بابڑہ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ،12اگست ؂یوم شہدائے بابڑہ کے ...

Read More »

ملک کے تحفظ کی خاطر تمام مسالک او مذاہب کے ماننے والوں میں اتحاد ضروری ہے، میاں افتخار حسین

ملک کے تحفظ کی خاطر تمام مسالک او مذاہب کے ماننے والوں میں اتحاد ضروری ہے، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ہم اقلیتوں کے آئینی ، قانونی اور انسانی حقوق کے مکمل تحفظ پر یقین رکھتے ہیں ،تمام مسالک اور تمام مذاہب کے ...

Read More »

بلاک شناختی کارڈز کی بحالی میں سست روی،حاجی غلام احمد بلور کی چیئرمین نادرا سے ملاقات

بلاک شناختی کارڈز کی بحالی میں سست روی،حاجی غلام احمد بلور کی چیئرمین نادرا سے ملاقات پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے ایک بار پھر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پختونوں کے بلاک شناختی کارڈ ز کی بحالی میں درپیش پیچیدہ مسائل کا نوٹس لیا جائے اور ...

Read More »

دہشت گردی کے ایشو پرمصلحت ملک و قوم کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، میاں افتخار حسین

دہشت گردی کے ایشو پرمصلحت ملک و قوم کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، میاں افتخار حسین عمران خان کی مصالحتی کوششوں کے باوجود کرپشن کہانیاں کھلیں گی، چوکی ممریز میں بڑے شمولیتی اجتماع سے خطاب پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ منظم طریقے سے گڈ اور ...

Read More »

 مغربی اکنامک کوریڈور پختونوں کیلئے معاشی انقلاب ہے، اپنے جائز حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، میاں افتخار حسین 

 مغربی اکنامک کوریڈور پختونوں کیلئے معاشی انقلاب ہے، اپنے جائز حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، میاں افتخار حسین  پبی ون محلہ ظہراب بابا پی کے12 میں شمولیتی اجتماع سے خطاب پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مغربی اکنامک کوریڈور پختونوں کیلئے معاشی انقلاب ہے، اپنے جائز ...

Read More »

اے این پی کی منشور کمیٹی کا اجلاس ، انتخابی منشور کیلئے موصول تجاویز کا جائزہ

 اے این پی کی منشور کمیٹی کا اجلاس ، انتخابی منشور کیلئے موصول تجاویز کا جائزہ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی منشور کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین میاں افتخار حسین کی زیر صدارت باچا خان مرکز میں منعقد ہوا ، جس میں کمیٹی کے سیکرٹری سردار حسین بابک ، بشریٰ گوہر اور صوبائی ڈپٹی جنرل ...

Read More »