Aug-2017

ڈینگی کے وار نے صحت کے انصاف کی قلعی کھول دی ہے ، ‘ہارون بشیر بلور

ڈینگی کے وار نے صحت کے انصاف کی قلعی کھول دی ہے ، ‘ہارون بشیر بلورپشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ہارون بشیر بلور نے صوبے میں ڈینگی سے ایک ماہ کے دوران 9افراد کی ہلاکت اور محکمہ صحت کی ناگفتہ بہ حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صو با ئی حکومت ...

Read More »

بم دھماکے معمول بن چکے ، حکمران تماشائی بنے بیٹھے ہیں، ہارون بشیر بلور

بم دھماکے معمول بن چکے ، حکمران تماشائی بنے بیٹھے ہیں، ہارون بشیر بلور  پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے پارٹی کے اہم رہنما ارباب محمد عثمان کے حجرے پر دستی بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہصوبائی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ...

Read More »

نوازشریف کو پختونوں کی آہیں لے ڈوبیں، عمران کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے، میاں افتخار حسین

نوازشریف کو پختونوں کی آہیں لے ڈوبیں، عمران کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے، میاں افتخار حسین *صوبہ معاشی اور انتظامی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے،پی کے 12 اکبر پورہ میں بڑے شمولیتی اجتماع سے خطاب پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ نوازشریف کو پختونوں کی ...

Read More »

 اے این پی کا ملائشیا سے پشاور اور اسلام آباد کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی کا مطالبہ

 اے این پی کا ملائشیا سے پشاور اور اسلام آباد کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی کا مطالبہ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے ملائشیا سے پشاور اور اسلام آباد کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پروازوں کی بندش سے وہاں پر ...

Read More »

دہشت گرد دوبارہ منظم ہو چکے ہیں،ناکام پالیسیاں بدلنے کا یہی وقت ہے ، میاں افتخار حسین

دہشت گرد دوبارہ منظم ہو چکے ہیں،ناکام پالیسیاں بدلنے کا یہی وقت ہے ، میاں افتخار  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملک کی مجموعی صورتحال مخدوش ہے اورکوئٹہ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کی کاروائیاں تشویشناک ہیں،دہشت گردی نے پختونوں کو ناقابل تلافی ...

Read More »

سیاستدانوں نے صبر وتحمل کا مظاہرہ نہ کیا تو جمہوریت کو خطرات درپیش ہو سکتے ہیں، میاں افتخار حسین

 سیاستدانوں نے صبر وتحمل کا مظاہرہ نہ کیا تو جمہوریت کو خطرات درپیش ہو سکتے ہیں، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے ضروری ہے کہ تمام ریاستی ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں،سیاستدانوں ...

Read More »

 سانحہ بابڑہ کربلا ثانی تھا ،اقتدار میں آ کر سانحہ کی تحقیقات کرائیں گے ،  میاں افتخار حسین

 سانحہ بابڑہ کربلا ثانی تھا ،اقتدار میں آ کر سانحہ کی تحقیقات کرائیں گے ،  میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکر ٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سانحہ بابڑہ پختونوں کیلئے کسی کربلا سے کم نہیں اور دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد اس سانحہ کی تحقیقات کرائی جائے ...

Read More »