Aug-2017

باچا خان اور ولی خان بابا کا گھرانہ ایک ہو گیا

باچا خان اورولی خان بابا کا گھرانہ ایک ہو گیا۔ اسفندیار ولی خان اور بیگم نسیم ولی خان کے درمیان فیصلہ ، فرید طوفان اس کا حصہ نہیں ہونگے۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے ولی باغ میں مرکزی صدر اسفندیار ولی خان اور بیگم نسیم ولی خان کے درمیان ...

Read More »

ملک کیلئے نازک گھڑی ہے ،حکومت ٹرمپ بیان کے بعد صورتحال کا ادراک کرے، میاں افتخار حسین

ملک کیلئے نازک گھڑی ہے ،حکومت ٹرمپ بیان کے بعد صورتحال کا ادراک کرے، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پالیسی بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے خطے میں دورس اثرات مرتب ہونگے البتہ اگر پاکستان نے اپنی ...

Read More »

ڈینگی پر حکومتی غفلت، اے این پی نے تحریک التوا جمع کرا دی

ڈینگی پر حکومتی غفلت، اے این پی نے تحریک التوا جمع کرا دی * صوبائی حکومت اگر بر وقت روک تھام کرتی تو آج اس افسوسناک صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑتا، سردار حسین بابک پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے صوبے میں ڈینگی کے حملے اور صوبائی حکومت کی جانب سے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ...

Read More »

وزیر صحت ڈینگی کے بعد سے لاپتہ ہیں،حکومت انسانی زندگیوں پر سیاست سے گریز کرے ، سردار حسین بابک

وزیر صحت ڈینگی کے بعد سے لاپتہ ہیں،حکومت انسانی زندگیوں پر سیاست سے گریز کرے ، سردار حسین بابک پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے پشاور میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومت کی نا اہلی قرار دیا ہے ...

Read More »

حکومت ڈینگی پر پوائنٹ سکورنگ کی بجائے زمینی حقائق کو مد نظر رکھے، میاں افتخار حسین

حکومت ڈینگی پر پوائنٹ سکورنگ کی بجائے زمینی حقائق کو مد نظر رکھے، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے ڈینگی کے حوالے سے صوبائی حکومت کے غیر انسانی اور غیر اخلاقی رویہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے وائرس سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ...

Read More »

سیاستدانوں کے تدبر سے مستقبل میں وزرائے اعظم کی آئینی مدت محفوظ ہو سکتی ہے ، میاں افتخار حسین

سیاستدانوں کے تدبر سے مستقبل میں وزرائے اعظم کی آئینی مدت محفوظ ہو سکتی ہے ، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی جمہوریت کی بقاء کیلئے ہر قربانی دیتی آئی ہے اور مستقبل میں بھی جمہوری عمل کو ڈی ریل نہیں ...

Read More »

پراکسی وار اور بداعتمادی کی بجائے انتہا پسندوں کو مشترکہ دُشمن قرار دے کر کاروائی کی جائے ، میاں افتخار حسین

پراکسی وار اور بداعتمادی کی بجائے انتہا پسندوں کو مشترکہ دُشمن قرار دے کر کاروائی کی جائے ، میاں افتخار حسین  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ دنیا کی ہر آزاد قوم دوسری اقوام کی آزادی کااسی طرح احترام کرتی ہے جیسا اپنی آزادی کا کرتی ہے۔اور جس ...

Read More »
Translate »