Aug-2017

 فلاحی ادارے ڈینگی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے میدان میں آئیں

 فلاحی ادارے ڈینگی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے میدان میں آئیں، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) میاں راشد شہید فاؤنڈیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے تمام فلاحی اداروں اور این جی اوز سے اپیل کی ہے کہ ڈینگی سے متعلق آگاہی مہم کیلئے شہر بھر میں پھیل جائیں اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کے ...

Read More »

تین ممالک کے ساتھ خراب تعلقات کی بنیاد پر ملک تنہائی کا شکار ہے، اسفندیار ولی خان

 تین ممالک کے ساتھ خراب تعلقات کی بنیاد پر ملک تنہائی کا شکار ہے، اسفندیار ولی خان پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو دباؤ اور مشکل صورت حال کا سامنا اس لئے کرنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے مسلسل مطالبات کے باوجود خارجہ پالیسی پر نظر ثانی ...

Read More »

اسفندیار ولی خان نے فاٹا اصلاحات سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی

اسفندیار ولی خان نے فاٹا اصلاحات سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے فاٹا اصلاحات سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس آئندہ ماہ 14ستمبر بروز جمعرات صبح10بجے تا 2بجے بعد دوپہر میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں طلب کر لی ہے جس میں فاٹا اصلاحات کے ...

Read More »

تمباکو کاشتکاروں کیخلاف منظم سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے، سردار حسین بابک

تمباکو کاشتکاروں کیخلاف منظم سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے، سردار حسین بابک۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے تمباکو کاشکاروں کے ساتھ کئے جانے والے ظلم پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دو بڑی کمپنیوں کی ...

Read More »

ملکی و پارلیمانی سیاست میں نوجوانوں کا کردار مسلمہ ہے، طلباء یونینز پر پابندی ہٹائی جائے، میاں افتخار حسین

ملکی و پارلیمانی سیاست میں نوجوانوں کا کردار مسلمہ ہے، طلباء یونینز پر پابندی ہٹائی جائے، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے طلباء یونین پر پابندی فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو منفی سرگرمیوں اور رجحانات سے بچانے کیلئے ...

Read More »

 سانحہ ہاتھی خیل انسانی تاریخ کا یوم سیاہ ہے ،شہداء ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے، اسفندیار ولی خان

 سانحہ ہاتھی خیل انسانی تاریخ کا یوم سیاہ ہے ،شہداء ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے، اسفندیار ولی خان پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ 24اگست سانحہ ہاتھی خیل بنوں انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اور شہدائے ہاتھی خیل کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں جو کبھی ...

Read More »

ڈینگی سے اموات کا تسلسل ایکشن پر یقین رکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، ہارون بشیر بلور

ڈینگی سے اموات کا تسلسل ایکشن پر یقین رکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، ہارون بشیر بلور پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ہارون بشیر بلور نے ایکشن پر یقین رکھنے سے متعلق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے بیان پر حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینگی سے تاحال قیمتی جانیں ...

Read More »