بونیر، عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کالج گراونڈ سواڑئی میں منعقدہ جلسہ عام سے مرکزی صدر اسفندیارولی خان، صوبائی صدر امیرحیدرخان ہوتی اور صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک خطاب کررہے ہیں۔
صوابی، عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر امیرحیدرخان ہوتی صوابی گراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر شاہی سید کا مردان ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب
اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور کی رہائشگاہ پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی آمد ، مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین بھی موجود ہیں
اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور کی رہائشگاہ پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی آمد ، مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین بھی موجود ہیں
چارسدہ، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراسفندیار ولی خان ایم سی 2 اور ایم سی 3 کے مشترکہ ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں
پشاور، اے این پی پختونخوا کے صدر امیرحیدرخان ہوتی باچا خان مرکز پشاور میں پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
پشاور، منتظم باچا خان مرکز انجنئیر اعجاز خان یوسف زئی باچا خان مرکز میں مرکزی میڈیا سیل، باچا خان ٹرسٹ ریسرچ سنیٹر، پختون میگزین اور امن ٹی وی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
چارسدہ، مرکزی صدر اسفندیارولی خان اور ضلعی صدر ارشد عبداللہ رجڑ ون اور رجڑ ٹو کے ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔
[suffusion-the-author]
[suffusion-the-author display='description']