پشاور نامور ادیب، محقق اور خدائی خدمتگار عبداللہ بختانی کی غائبانہ نماز جنازہ باچا خان مرکز میں ادا کی جارہی ہے
سٹاک ہوم، عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی جوائینٹ سیکرٹری جمیلہ گیلانی اے این پی سویڈن کے زیراہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔
اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان ولی باغ چارسدہ میں پارٹی کی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ دے رہے ہیں
پشاور، اے این پی کے صوبائی صدر امیرحیدرخان ہوتی باچا خان مرکز میں متوکل خان اور ان کے ساتھیوں کی اے این پی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کے ہمراہ ولی باغ میں قبائلی خواتین کی تنظیم (خور ارگنائزیشن) کی ممبران کا گروپ فوٹو
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی قیادت میں میاں افتخار حسین، زاہد خان اور سنیٹر شاہی سیدپر مشتمل وفد اسلام آباد میں چین کے سفیر یاو جینگ کی دعوت پر اُن سے ملاقات کر رہا ہے
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی قیادت میں میاں افتخار حسین، زاہد خان اور سنیٹر شاہی سیدپر مشتمل وفد اسلام آباد میں چین کے سفیر یاو جینگ کی دعوت پر اُن سے ملاقات کر رہا ہے
پشاور، مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین اور سیکرٹری خارجہ امور بشیرخان مٹہ اجمل خٹک کی اٹھویں برسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں
[suffusion-the-author]
[suffusion-the-author display='description']