Nov 052018
 

اے این پی نے افراسیاب خٹک اور بشری گوہر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے پارٹی کی مرکزی نائب صدر بشریٰ گوہر اور سینئر رہنما افراسیاب خٹک کو پارٹی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں جس میں ان سے7دن کے اندر تحریری جواب طلب کیا گیا ہے، جواب نہ ملنے کی صورت میں پارٹی ان کے خلاف تادیبی کاروائی کر سکتی ہے۔

[suffusion-the-author]

[suffusion-the-author display='description']