Oct 052018
 

اے این پی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کر لیا گیا

گزشتہ انتخابات اور ضمنی الیکشن سمیت سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے پارٹی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس مورخہ 17اکتوبر بروز بدھ دن گیارہ بجے باچا خان مرکز پشاور میں طلب کر لیا ہے ، اجلاس میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات ، ضمنی الیکشن اور صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئے گی،پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کابینہ کے تمام ممبران کو اجلاس میں بروقت شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،

[suffusion-the-author]

[suffusion-the-author display='description']