Sep 102018
 

عوامی نیشنل پارٹی کے تین ارکان کو شوکاز نوٹسز جاری

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے شانگلہ سے تعلق رکھنے والے حاجی سید فرین ،حاجی سدید الرحمان اور مردان کے حمایت اللہ مایار کی طرف سے پارٹی فیصلوں سے بغاوت اور پارٹی آئین و ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کئے ہیں جن میں ان سے تین یوم کے اندر وضاحت طلب کی گئی ہے،جبکہ وضاحت نہ دینے کی صورت میں ان کے خلاف پارٹی پالیسی کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔

[suffusion-the-author]

[suffusion-the-author display='description']