Mar 122018
 

اے این پی نے نئی حلقہ بندیوں کے تحت امیدواروں کا اعلان کر دیا۔

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس چیئرمین پارلیمانی بورڈ امیر حیدر خان ہوتی کی زیر صدارت باچا خان مرکز میں منعقد ہوا ، اجلاس میں سیکرٹری سردار حسین بابک اور ممبران ایمل ولی خان ، خورشید خان خٹک اور سید شاہد رضا نے شرکت کی ، اجلاس میں نئی حلقہ بندیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ان کی روشنی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے درج ذیل امیدواروں کا اعلان کیا گیا، ان حلقہ بندیوں کے نتیجے میں اب پی کے2سوات سے سید جعفر شاہ ، پی کے3سوات سے قجیر خان ، پی کے5سوات واجد علی خان ، پی کے6سوات شیر شاہ خان ،پی کے7سوات وقار خان ، پی کے9سوات ایوب خان اشاڑے، ،پی کے10دیر اپر ملک گل شیر،،پی کے12دیر اپر وحید اللہ، پی کے14 دیر لوئر حسین شاہ یوسفزئی ، پی کے16دیر لوئر حاجی بہادر خان ، پی کے17دیر لوئر نعیم جان، پی کے 18ملاکنڈ شفیع اللہ خان ،پی کے19ملاکنڈ اعجاز علی خان ، پی کے20بونیر بخت افسر خان ، پی کے21بونیر قیصر ولی خان ، پی کے 22بونیر سردار حسین بابک، پی کے23شانگلہ متوکل خان ، پی کے24شانگلہ فیصل زیب خان ، پی کے28بٹگرام محمد ریاض،پی کے29بٹگرام ارشد خان،پی کے32مانسہرہ فیاض مظفر، پی کے34مانسہرہ لالہ اورنگزیب ، پی کے35تورغر لائق خان ،پی کے39ایبٹ آباد سید شاہد رضا،پی کے 41ہری پور افتخار عباسی، پی کے42ہری پور شوکت مشوانی، پی کے44صوابی گل زمین شاہ ،پی کے45صوابی انجینئر امجد خان ، پی کے46صوابی ایاز خان ، پی کے 47امیر رحمان ، پی کے48مردان فاروق اکرم خان ، پی کے49مردان شاہ رخ امان ، پی کے51مردان حمایت اللہ مایار، پی کے52مردان علی خان ، پی کے53مردان امیر حیدر خان ہوتی، پی کے54مردان شیر افغان خان ، پی کے55مردان ناصر خان، پی کے57چارسدہ شکیل خان عمرزئی ،پی کے58چارسدہ ایمل ولی خان، پی کے59چارسدہ قاسم علی خان ، پی کے61نوشہرہ پرویز احمد خان، پی کے62نوشہرہ خلیل عباس ،پی کے64نوشہرہ شاہد خان خٹک، پی کے65نوشہرہ میاں افتخار حسین،پی کے66پشاور حاجی لیاقت خان برج، پی کے67پشاور ملک نسیم خان،پی کے69پشاور ثاقب اللہ خان چمکنی، پی کے70پشاور خوشدل خان ایڈوکیٹ، پی کے74پشاور محمد ابرار خلیل، پی کے75پشاور سید عاقل شاہ، پی کے76پشاور حاجی ہدایت اللہ خان ، پی کے78پشاور ہارون بشیر بلور، پی کے81کوہاٹ، ڈاکٹر ذوالفقار ، پی کے82کوہاٹ افتخار الدین خٹک، پی کے83ہنگو حسین علی شاہ حسینی، پی کے85 کرک خورشید خان خٹک، پی کے87بنوں تیمور باز خان ، پی کے90 بنوں عبدالصمد ،پی کے93لکی مروت صدرالدین مروت، پی کے94ٹانک قادر خان بیٹنی اور پی کے95 ڈی آئی خان سے آفتاب حیدر امیدوار ہونگے ، اسی طرح قومی اسمبلی کے حلقہ این اے5اپر دیر سے ملک عمران ، این اے6 لوئر دیر زاہد خان ، این اے8 ملاکنڈ انعام خان تھانہ، این اے9 بونیر رؤف خان ، این اے10شانگلہ سدید الرحمان ، این اے 19صوابی وارث خان ، این اے20 مردان گل نواز خان ، این اے21مردان امیر حیدر خان ہوتی، این اے24چارسدہ اسفندیار ولی خان ،این اے26نوشہرہ جمال خان خٹک، این اے31پشاور حاجی غلام احمد بلور ، این اے33ہنگو پیر حیدر شاہ، این اے42باجوڑ ایجنسی شیخ جہانزادہ، این اے43مہمند ایجنسی نثار خان مہمند، این اے45خیبر ایجنسی عمران آفریدی ،این اے49جنوبی وزیرستان ملک جہانگیر خان ، این اے50جنوبی وزیرستان ایاز خان وزیر اور این اے51ایف آرز سے شاہی خان شیرانی اے این پی کے امیدوار ہونگے۔

[suffusion-the-author]

[suffusion-the-author display='description']