Sep 112017
 

 اے این پی کی مرکزی کابینہ ، کونسل اور ورکنگ کمیٹی کے اجلاس بالترتیب 18,17اور19ستمبر کو طلب کر لئے گئے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اے این پی کی مرکزی کابینہ کا اجلاس 17ستمبر2017بروزاتوارشام 4بجے ولی باغ چارسدہ میں طلب کیا ہے ، اجلاس میں مرکزی کبینہ کے تمام ممبران شرکت کریں گے، اسی طرح مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس 18ستمبر جبکہ مرکزی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 19ستمبرصبح10بجے باچا خان مرکز میں طلب کئے ہیں،
دریں اثناء اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کابینہ ، کونسل اور ورکنگ کمیٹیوں کے تمام ممبران کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان اجلاسوں میں اپنی شرکت بہر صورت یقینی بنائیں۔

[suffusion-the-author]

[suffusion-the-author display='description']