Sep 012017
 

اے این پی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور سیکرٹری پارلیمانی بورڈ سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ فریضہ حج ، عید الاضحی کے احترام اور کارکنوں کے اصرار پر پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 15ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے لہٰذا تمام خواشمند خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی درخواستیں 15ستمبر تک پارلیمانی بورڈ باچا خان مرکز میں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

[suffusion-the-author]

[suffusion-the-author display='description']