ANP Punjab – Cabinet

 Punjab  Comments Off on ANP Punjab – Cabinet
Aug 112014
 

سنیٹر حاجی محمد عدیل کی زیرنگرانی انتخابات میں منظور احمد صوبائی صدر اور جہانگیر خان جنرل سیکرٹری منتخب کرلئے گئے
پشاور، عوامی نیشنل پارٹی صوبہ پنجاب کا الیکشن پارٹی کے مرکزی عبوری صدر و چیف الیکشن کمشنر سینیٹر حاجی محمد عدیل کی نگرانی میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں پختونخوا سے مرکزی ممبران الیکشن کمیشن سینیٹر باز محمد خان ، بشریٰ گوہر ، جمیلہ گیلانی پنجاب سے شفیق وڑائچ ، رانا مبارک علی ، امن مشتاق پاشا ، بلوچستان سے نظام الدین کاکڑ جبکہ سرائیکی سے شیخ یامین ، ڈاکٹر عبدالرحمان ، ندیم قریشی اورچیئرمین پنجاب صوبائی الیکشن کمیشن ریاض اے شیخ کے علاوہ صوبہ پنجاب سے 330 کونسلران نے شرکت کی۔ جبکہ سیکیورٹی کے فرائض رسول خان سالار نے انجام دئیے۔
اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کی کابینہ کا انتخاب اتفاق رائے سے آئندہ چار سال کیلئے عمل میں لایا گیا جس کے مطابق منظور احمد صدر ، جہانگیر خان جنرل سیکرٹری ، عبدالفقیر خان سینئر نائب صدر ، سید عطاء اللہ شاہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، لالہ انورزیب یوسفزئی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، شہزاد خان اورکزئی نائب صدر او ل ، ڈاکٹر محمد شفیق نائب صدر دوم ، بشریٰ ارشد نائب صدر زنانہ ، رانا محمد یاسین جائنٹ سیکرٹری اول ، چوہدری ذوالفقارجائنٹ سیکرٹری دوم ، شگفتہ نسرین جائنٹ سیکرٹری 
زنانہ ، امن مشتاق پاشا سیکرٹری اطلاعات ، سردار قیوم سیکرٹری مالیات اور ایاز خان سیکرٹری ثقافت چن لیے گئے۔

Continue reading »

Mar 092012
 
S.No Name Designation Contact No.
1 Mohammad Arif Azhar President 03215179269
2 Dilawar Khan Senior Vice president
3 Habibullah Khan V.President-1
4 Imran Khatak V.President-2
5 Asmatullah Khattak V.President-3
6 Bushra Mustaq V.President-4
7 Dr. Shafique V.President-5
8 Amn Mushtaq Pasha V.President-6
9 Gul Naseer Khan Gen. Secretary 03215572178
10 Haji Mohammad Ayoub Deputy Gen. Sec.
11 Ameer Bahadar Khan Hoti Sec.Info
12 Qari Ghulam Salwi Sec. Finance
13 Aurangzeb Zalmay Sec. Culture
14 Izhar Khan Qafli Sec. Labour
15 Raies Gul Khattak Joint Sec.1
16 Musarratullah Jan Joint Sec.2
17 Mohammad Afzal Chaudhrey Joint Sec.3
18 Nargis Advocate Joint Sec.4
19 Khaista Gul Joint Sec.5
20 Mir Zaman Joint Sec.6

List of Central General Councillors from Punjab PDF format in Urdu