Daily Archives: April 16, 2019

محکمہ صحت میں ٹھیکیداری نظام نے تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا،سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے کے سینئر ڈاکٹرز حکومتی فیصلوں کی وجہ سے مستعفی ہو رہے ہیں،محکمہ صحت کے ہر کیڈر کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پیرا میڈیکل سٹاف کے ...

Read More »

حیات آباد واقعہ کالعدم تنظیموں کو حکومتی سپورٹ کا نتیجہ ہے، ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی ختم نہیں ہوئی دہشت گردوں کی نرسری کو 57کروڑ روپے دے کر عارضی طور پر خاموش کیا گیا تھا اور حیات آباد کا واقعہ اس بات کا واضح ثبوت ہے،اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے واقعے میں اہلکار ...

Read More »
Translate »