Daily Archives: April 15, 2019

چائلڈ پروٹیکشن کمیشن پر مثبت پیش رفت کی یقین دہانی کرا دی گئی ،شگفتہ ملک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے کہا ہے کہ چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کے حوالے سے جمع کرائے گئے توجہ دلاؤ نوٹس پر صوبائی وزیر نے جلد پیش رفت کی یقین دہانی کرا دی ہے،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن کمیشن یونیسیف کے تعاون سے ...

Read More »

سانحہ کوئٹہ کے شہداء نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی مصلحت کی بھینٹ چڑھ گئے، میاں افتخار حسین

 عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین و مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ دہشت گردی کی بدترین کاروائی تھی اور پختون بلوچ و ہزارہ برادی ایک بار پھر نیشنل ایکشن پلان پر مصلحت کی بھینٹ چڑھ گئی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ ایئر پورٹ پر ...

Read More »

انتخابات سے قبل قبائلی خواتین میں سیاسی بیداری مہم کے آغاز کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی نائب صدر شازیہ اورنگزیب خان نے قبائلی علاقوں میں آئندہ انتخابات میں خواتین کی شرکت یقینی بنانے کیلئے قبائلی خواتین میں سیاسی بیداری پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے تمام اضلاع کی نائب صدور و جائنٹ سیکرٹریز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں خواتین کو منظم کرنے کی ...

Read More »

صدرالدین مروت کا پختون ایس ایف ممبر شپ کیمپ کا دورہ

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی ایڈوائزر صدر الدین مروت نے پشاور یونیورسٹی میں پختون ایس ایف کی جانب سے لگائے گئے ممبر شپ کیمپ کا دورہ کیا ہے اور اس موقع پر طلباء کی جانب سے ممبرشپ کیمپ کے انعقاد پر انہیں خرج تحسین پیش کیا ہے،تنظیم کے صوبائی صدر وسیم خٹک ،جنرل ...

Read More »
Translate »